کراچی ۔ 7 نومبر (ملت + اے پی پی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ذیابیطس کا عالمی دن 14 نومبر کو منا یا جائے گا۔ اس دن کی مناسبت سے مراکز صحت، عوامی مقامات، پارکوں اور شاہراہوں پر پوسٹرز، بینرز آویزاں کئے جائیں گے اور خصوصی تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں لوگوں […]
صحت
ذیا بیطس کا عالمی دن 14 نومبر کو منایا جائے گا
-
یومیہ ایک پیکٹ سگریٹ پھونکنے سے مختلف اقسام کے177 کینسر لاحق ہونے کا خطرہ
نیو میکسیکو۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) ایک نئی تحقیق کے مطابق یومیہ ایک پیکٹ سگریٹ پھونکنے سے پھیپھڑے ہی نہیں، گلے، نرخرے، منہ، مثانے،معدے اور جگر کے جینیاتی عمل کو بھی نقصان پہنچتا ہے اور یہ تبدیلیاں مختلف اقسام کے177 کینسروں کا خطرہ بڑھاتی ہیں۔سگریٹ نوشی کے نتیجے میں جینیاتی نقصان کے […]
-
بچوں کو جنک فوڈ کے اشتہارات سے دور رکھنا ضروری ہے: ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن
جنیوا۔ 07 نومبر (ملت + اے پی پی) صحت کے عالمی ادارے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا ہے بچوں کو موبائل ایپس، سوشل میڈیا اور ویڈیو بلاگز پر آنے والے جنک فوڈ کے اشتہارات سے دور رکھنا ضروری ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی ادارے کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ والدین کو اندازہ […]
-
شادی سے قبل خون کی سکریننگ لازمی قرار دینے کے حوالے بل 2 ہفتوں کیلئے موخر
اسلام آباد(ملت + آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹیوں برائے قانون انصاف اور مذہبی امور نے شادی سے قبل خون کی سکریننگ لازمی قرار دینے کے حوالے سے فیملی لاز ترمیمی بل 2016 کومزید غور کے لئے 2ہفتوں تک مو خر کر دیا،فیملی لاز ترمیمی بل 2016 سینیٹر چوہدری تنویر خان نے پیش کیا، […]
-
لاہور میں فضائی آلودگی ، موثر اقدامات نہ ہونے پر ولید اقبال کا عدالت سے رجوع
لاہور(ملت + آئی این پی) لاہور میں سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیلئے خلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ۔تحریک انصاف اربن لاہور کے صدر ولید اقبال نے شیراز ذکا ایڈووکیٹ کے توسط سے درخواست دائر کی جس میں دعوی کیا گیا کہ لاہور دنیا کے آلودہ […]
-
ڈاکٹروں کی برطرفی کیخلاف ینگ ڈاکٹرزکا8ویں روز بھی احتجاج جاری رہا
لاہور(ملت + آئی این پی) ڈاکٹروں کی برطرفی کیخلاف ینگ ڈاکٹرزکا8ویں روزبھی احتجاج جاری رہا ‘میو ہسپتال سمیت شہر کے بڑے ہسپتالوں کے آوٹ ڈور ان ڈور بند رہے جبکہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن نے سیکرٹریٹ میں قرارداد بھی جمع کرادی ہے جس میں کہاہے کہ حکومت ینگ ڈاکٹرز کے جائز مطالبات ہورے کرے ڈاکٹرز […]