لاہور(ملت + آئی این پی) لاہورکے 6 بڑے ہسپتالوں میں7روز سے ڈاکٹر ز کی ہڑتال ‘مر یض بے یارومدگار جبکہ حکومت پنجاب کا ہڑتال کرنیوالے ڈاکٹرز اور نرسوں کے خلاف کارروائی کا حکم۔تفصیلات کے مطابق لاہور شہر کے 6 ہسپتالوں میں گزشتہ 7روز سے ہڑتال جاری ہے بند کئے گئے ہسپتالوں میں میو،جناح ، چلڈرن،لیڈی […]
صحت
لاہورکے 6 بڑے ہسپتالوں میں7روز سے ڈاکٹر ز کی ہڑتال‘ مر یض بے یارومدگار
-
یادداشت کی کمزوری کی وجہ موٹاپا تو نہیں؟
کیا آپ اکثر باتیں بھول جاتے ہیں یا چیزیں کہیں رکھ کر یاد نہیں آتا کہ وہ کہاں ہیں؟ اگر ہاں تو ہوسکتا ہے کہ یہ آپ کے بڑھتے ہوئے جسمانی وزن کی وجہ سے ہو۔ یہ انتباہ امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آیا۔ ایری زونا یونیورسٹی کی تحقیق کے مطابق […]
-
صوبے بھر میں طبی سہولتوں کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے: عرفان دولتانہ
لاہور (ملت + آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں طبی سہولتوں کی بہتری پر خصوصی توجہ مرکوز کی گئی ہے۔ نئے ہسپتالوں کی تعمیر کے ساتھ تحصیل و ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتالوں اور دیہی و بنیادی مراکز صحت میں ڈاکٹروں اور ادویات […]
-
مریض پرمبینہ تشددپر ہڑتال، تیسرے روز بھی علاج معالجہ معطل رہا
لاہور(ملت + آئی این پی) مریض پرمبینہ تشددپروائے ڈی اے کی آوٹ ڈور اور ان ڈور میں ہڑتال تیسرے روزبھی علاج معالجہ معطل رہا مریض در بدر ہوتے رہے جبکہ میوہسپتال کی ایمرجنسی کے باہردوڈاکٹرزگروپوں میں تصادم،ڈاکٹرشہریاراورڈاکٹرشعیب نیازی زخمی ‘ہڑتالی ڈاکٹروں پرانڈے بھی برسائے۔تفصیلات کے مطابق میو ہسپتال میں زیر علاج مریض اور اس کے […]
-
مظفرآباد میں جعلی ڈینٹل کلینکوں کی بھر مار، موذی امراض پھیلنے لگے
مظفرآباد(ملت + آئی این پی) دارلحکومت مظفرآباد میں جعلی ڈینٹل کلینکوں کی بھر مار عوام ہیپاٹائیٹس سی سمیت دیگر بیماریوں میں مبتلا محکمہ صحت عامہ اور ڈرگ انسپکٹر لمبی تان کر سو گئے تفصیلات کے مطابق دارلحکومت مظفرآباد کے مختلف مقامات لوئرپلیٹ ،سنٹرل پلیٹ ،سی ایم ایچ روڈ سمیت دیگر مقامات پر جعلی ڈینٹل کلینکوں […]
-
خالص دودھ کی عدم فراہمی سے لوگ مختلف امراض کا شکار ہورہے ہیں ،دودھ کانفرنس
راولپنڈی(ملت،اے پی پی ) محکمہ لائیوسٹاک و ڈیری ڈویلپمنٹ راولپنڈی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر غلام حسین بھٹہ نے کہاہے کہ خالص دودھ کی عدم فراہمی اور جعلی اور خراب دودھ سے بڑھتی ہوئی بیماریاں ایک گھمبیرمسئلہ بنتاجارہا ہے، ملک میں بڑھتی ہوئی بیماریاں ، بچوں کی بڑھوتری میں رکاوٹ ، ذہنی اور جسمانی لاغرپن اور قد […]