لاہور(ملت،اے پی پی )حکومت پنجاب کی ہدایت کے مطابق ڈینگی سے بروقت نمٹنے کے لئے ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن نشتر ٹاؤن لاہورمیں ٹیرک TERCکے نام پر چیئرمین سی ایم آئی ٹی شاہد حسین اور ایڈ منسٹریٹر ٹی ایم اے نشتر ٹاؤن اسد عباس مگسی کی زیرصدارت موجوہ سیزن کے54ویں اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ چیئرمین سی […]
صحت
ڈینگی انسداد وسرویلنس کی سرگرمیاں جاری رکھی جائیں، اسد عباس مگسی
-
پاکستان میں کینسر کی بڑھتی ہوئی شرح باعث تشویش ہے: احسن اقبال
اسلام آباد ۔ 26 اکتوبر (ملت + اے پی پی) وفاقی وزیر ترقی‘ منصوبہ بندی و اصلاحات احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان میں کینسر کی بڑھتی ہوئی شرح باعث تشویش ہے‘ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ کینسر کا علاج معالجہ کی سستی سہولیات فراہم کرے۔ یہ بات انہوں نے پمز ہسپتال […]
-
شیخ زید ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری کا آپریشن ناکام
لاہور(ملت + آئی این پی) شیخ زید ہسپتال میں جگر کی پیوند کاری کا آپریشن ناکام ‘45 سالہ مریضہ عشرت بی بی لیور ٹرانسپلانٹ کے بعد جانبر نہ ہوسکی۔تفصیلات کے مطابق شیخ زید ہسپتال میں 45 سالہ عشرت بی بی کو جگر کے عارضہ کے باعث داخل کیا گیا۔ جہاں عشرت بی بی کا لیور […]
-
ڈی ایچ کیو ہسپتال بہاولنگر صفائی ودیگر انتظامات میں دوسرے ہسپتالوں پر بازی لے گیا
چشتیاں۔25 اکتوبر(ملت + اے پی پی) وزیر اعلیٰ پنجاب کے ہیلتھ میپ روڈپروگرام کے تحت ڈسڑکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بہاول نگر نے گزشتہ تین ماہ کے عرصہ میں صفائی اور دیگر انتظامات میں صوبہ بھر کے سرکاری شعبے کے ہسپتالوں میں پہلی پوزیشن اور ٹی ایچ کیو ہسپتال چشتیاں نے تیسری پوزیشن حاصل کرلی ہے […]
-
دل کے عارضے سے آپ بچ سکتے ہیں بشرطیکہ..ڈاکٹر آصف محمود جاہ
’’چھاتی کے درمیان میں اچانک درد محسوس ہوا، چبھنے والا درد بڑھتا گیا اور بائیں بازو میں بھی محسوس ہونے لگا۔ اس کے ساتھ ٹھنڈے پسینے آنے شروع ہوگئے۔ ایسا لگا کہ جیسے چھاتی جکڑی ہوئی ہے۔ درد کی شدت سے وہ ادھ موا ہوا جا رہا تھا۔ سب نے ہارٹ اٹیک کا شک کیا۔ […]
-
تھیلی سیمیا پر قابو پانے کیلئے جامع قومی پالیسی وضع کرنے کی ضرورت ہے
اسلام آباد ۔ 25 اکتوبر (ملت + اے پی پی) قومی کوآرڈینیٹر برائے تھیلی سیمیا ڈاکٹر حسن نے کہا ہے کہ تھیلی سیمیا کے مرض پر قابو پانے کیلئے جامع قومی پالیسی وضع کرنے کی ضرورت ہے، پاکستان میں تھیلی سیمیا کے مریضوں کی تعداد ایک لاکھ سے زائد ہوگئی ہے جس میں سالانہ 4 […]