اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) برطانوی ماہرین کا کہنا ہے فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے کینسر کے خطرات بہت زیادہ بڑھ جاتے ہیں۔ سوانسی یونیورسٹی کے ماہرین کی جدید تحقیق کے مطابق فاسٹ یا جنک فوڈ کا بہت زیادہ استعمال خون کے خلیات کو تباہ کردیتا ہے جس کے […]
صحت
فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے کینسر کے خطرات بڑھ جاتے ہیں،برطانوی ماہرین
-
انجیر وزن کم کرنے میں معاون ہے،امریکی ماہرین
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ انجیر وزن کم کرنے میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ ٹینیسی اسٹیٹ یونیورسٹی کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انجیرصحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے اور یہ موٹاپے سے تنگ افراد کے لئے انتہائی مفید […]
-
تھرپارکر میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق
اسلام آباد ۔ 18 اکتوبر (ملت + اے پی پی) تھرپارکر میں 5 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق کے بعد صوبہ سندھ میں ڈیڑھ ماہ میں متاثرہ افراد48 کی تعداد ہو گئی ہے ۔نجی ٹی وی چینل نے تھر پارکر کے ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسر ڈاکٹر مدن گورمانی کے حوالے سے بتایا کہ نواحی علاقے […]
-
سول اسپتال حیدرآباد کے ریڈ یا لو جی ڈ یپا رٹمنٹ کاعملہ اپنے فرائض منصبی ذمہ داری کے ساتھ ادا کر رہاہے ، ڈ اکٹر واجد علی میمن
حیدرآباد17اکتوبر (اے پی پی) میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ لیا قت یو نیو رسٹی اسپتال حیدرآباد و جا مشورو ڈ اکٹر واجد علی میمن نے کہا ہے کہ سول اسپتال حیدرآباد کے ریڈ یا لو جی ڈ یپا رٹمنٹ میں ایم آر آئی اور سی ٹی اسکین کی مشینیں با لکل ٹھیک اور درست حالت […]
-
پاکستان میں ذہنی صحت پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے، ماہرین صحت
حیدرآباد17اکتوبر (ملت + اے پی پی) پاکستان میں ذہنی امراض میں اضافہ ہورہا ہے ، سماجی انصاف اور بہتر تہذیبی اقدار سے ان پر قابو پایا جاسکتا ہے ملک میں نفسیاتی انسٹی ٹیوٹ اور ڈاکٹرز کی کمی ہے ذہنی صحت پر خصوصی توجہ کی ضرورت ہے ان خیالات کا اظہار ماہر ڈاکٹرز نے، ورلڈ مینٹل […]
-
لاہور،شیخ زاید ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے آگاہی واک کا اہتمام
لاہور(ملت + آئی این پی )بریسٹ کینسر اوئیرنیس اینڈ ویلفئیر سوسائٹی، شیخ زاید ہسپتال، لاہور کی صدر ڈاکٹر رخسانہ شیر کی زیر نگرانی شیخ زاید ہسپتال میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے”تِھنک پِنک ڈے” آگاہی واک کا اہتمام کیا گیا، جس کا مقصد خواتین میں چھاتی کے سرطان کے بڑھتے ہوئے کیسز کی جلد […]