فیصل آباد۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی ) محکمہ صحت فیصل آباد ڈویژن کے ترجمان نے کہا ہے کہ 15نومبر تک ڈینگی بخار کے موسم کے باعث یہ مرض پھیلنے کا زیادہ خطرہ ہوتا ہے لہٰذا اس عرصہ کے دوران عوام حفاظتی تدابیر اختیار کرنے سمیت گھروں میں مچھر مار سپرے کیلئے اقدامات کریں اور […]
صحت
ڈینگی بخار سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر پر عملدر آمد یقینی بنایا جائے: ترجمان محکمہ صحت
-
نیویارک میں سر سے جڑے دو بھائی آپریشن سے علیحدہ کر دیئے گئے
نیویارک ۔ 16 اکتوبر (ملت + اے پی پی) امریکی شہرنیویارک میں ڈاکٹروں کی ایک ٹیم نے سر سے جڑے ہوئے دو جڑواں بھائیوں کو آپریشن کے ذریعے علیحدہ کیا ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق13 ماہ کے جارڈن اور انیاس میکڈونلڈ کو عیلحدہ کرنے کے لیے 16 گھنٹے پر مشتمل سرجری کی گئی اور اب […]
-
کارڈیالوجی میں 100بستروں پر مشتمل دنیا کی جدید ترین ایمرجنسی کا قیام
اسلام آباد ۔ 15 اکتوبر (اے پی پی)مسلم لیگ (ن)کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا کہ پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں 100بستروں پر مشتمل دنیا کی جدید ترین ایمرجنسی کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، پاکستان کے کاروباری طبقے نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں دنیا کی جدید ترین ایمرجنسی […]
-
پاکستان میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 76لاکھ سے بھی تجاوز کر گئی
فیصل آباد۔14 اکتوبر(اے پی پی )پاکستان میں جہاں دیگر مراض میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں آئے روز اضافہ ہو رہا ہے وہیں زیابیطس کے مریضوں کی تعداد بھی بڑھتی جا رہی ہے جبکہ اس وقت تک وطن عزیز میں شوگر کے مریضوں کی تعداد 76لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور اگر موجودہ صورتحال […]
-
صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کیلئے وفاقی حکومت نے کئی میگا پراجیکٹس شروع کئے ہیں: گورنر پنجاب
لاہور(اے پی پی )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں صحت کی معیاری سہولتوں کی فراہمی کے لئے وفاقی حکومت نے کئی میگا پراجیکٹس شروع کیے ہیں ، وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اس حوالے سے تمام وسائل بروئے کار لارہے ہیں۔ وہ کالج آف فزیشنز اینڈ سرجنز […]
-
انسانی زندگی کو طویل کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس تک ہے، امریکی سائنس دان
نیویارک ۔ 9 اکتوبر (اے پی پی) امریکی سائنس دانوں نے کہا ہے کہ انسانی زندگی کو طویل کرنے کی زیادہ سے زیادہ حد 115 برس تک ہے۔سائنسی جریدے نیچر میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق یہ نتائج انسانی طول عمری کے کئی عشروں پر محیط جائزے کے بعد اخذ کیے گئے۔سائنس دانوں کا […]