دلچسپ خبریں

مکۃ المکرمہ اور مدینہ منورہ کے درمیان حرمین ٹرین کا آغاز رواں ماہ ہو گا

  • ریاض ۔ (ملت +اے پی پی) سعودی وزیرٹرانسپورٹ ڈاکٹر نبیل العمودی نے واضح کیا ہے کہ الحرمین ٹرین کمرشل بنیادوں پر ستمبر2018ء کے دوران چلنے لگے گی۔ سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کا سفر حرمین ٹرین سے شروع ہوجائیگا۔ العمودی نے یہ بھی بتایا کہ سعودی عرب میں مال […]

  • المالکی حکومت نہیں بناسکتے، الصدر

    بغداد ۔ (ملت+اے پی پی) عراق کے معروف رہنما مقتدیٰ الصدر نے عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی کی جماعت کو نئی حکومت کی تشکیل سے روک دیا۔ المالکی کی پارٹی نے وزارت عظمیٰ کیلئے جس شخصیت کو نامزد کیا تھا، مقتدیٰ الصدرنے اسکا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔ انکا کہناہے کہ الدعوۃ الاسلامیہ پارٹی […]

  • تفتیشی مہم سے خوف و ہراس، سعودیوں کے نام سے کاروبار کرنے والے تارکین نے دکانیں بند کردیں

    جدہ ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود آبادی کی تفتیشی ٹیموں نے متعدد تجارتی سیکٹروں میں سعودائزیشن کے قانون پر عمل درآمد کو یقینی بنانے کیلئے تفتیشی کارروائیوں کا آغاز کر دیا۔ جدہ کے مختلف علاقوں میں قائم مارکیٹوں میں تفتیشی ٹیموں کی کارروائیوں کے پیش نظر وہ دکانیں جہاں سعودی […]

  • بحرین میں پارلیمانی انتخابات 24نومبر کوہونگے

    منامہ ۔ (ملت+اے پی پی) بحرینی فرمانروا شاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ نے بحرین میں پارلیمانی انتخابات کی تاریخ 24نومبر مقرر کردی۔ نئی پارلیمنٹ کی مدت 2019ء سے 2022ء تک ہوگی۔ شاہ حمد نے ووٹرز کمیٹیوں کی تعداد 13اور متوقع انتخابات میں ووٹوں کی گنتی کرنے والی کمیٹیوں کی تعداد 24کردی ہے۔

  • سعودی عرب،غیرملکی تدریسی عملہ بھرتی کرنے پرنجی سکول کےخلاف کارروائی

    ریاض ۔(ملت آن لائن)سعودی وزارت محنت و سماجی بہبود نے غیر ملکی عملہ بھرتی کرنے پر ایک نجی سکول کے خلاف تادیبی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مغربی ریاض کے ایک نجی سکول میں ٹوئٹر کے اپنے اکاؤنٹ پر تدریسی عملے کے لئے درخواستیں طلب کی تھیں۔ رپورٹ کے مطابق […]

  • سعودی فضائی کمپنی ناس کا مصر کے پانچ شہروں کے لئے پروازیں معطل کرنے کا اعلان

    ریاض ۔ (ملت آن لائن) سعودی فضائی کمپنی ’’ناس ‘‘ نے مصر کے 5 شہروں کے لئے 15ستمبر تک پروازیں بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ مصری وزارت سیاحت کے ایک عہدیدار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ناس ائیرلائنز نے اقصر، اسوان، اسیوط، اسکندریہ اور سوہاج کے لئے پروازیں فوری طور پر […]