دلچسپ خبریں

جدہ میونسپلٹی کا چھاپہ 17ہزار لیٹر شراب برآمد ، غیر ملکی گرفتار

  • جدہ۔ (ملت آن لائن) سعودی عرب میں طیبہ بلدیہ کے انسپکٹرز نے پولیس کے تعاون سے شہر کے ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر 17ہزار لیٹر شراب برآمد کرلی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق جدہ میونسپلٹی کے ماتحت طیبہ بلدیہ کے انسپکٹرز نے پولیس کے تعاون سے شہر کے ایک بنگلے پر چھاپہ مار کر […]

  • سعودی فوجداری عدالت نے بغاوت پر اکسانے والے 2 شہریوں پر فردجرم عائد کردی

    ریاض ۔(ملت آن لائن) سعودی دار الحکومت ریاض میں فوجداری کی خصوصی عدالت نے 2سعودی شہریوں پر فرد جرم عائد کر دی۔ پبلک پراسیکیوشن نے ان پر متعدد الزامات عائد کئے تھے۔ فرد جرم ذرائع ابلاغ اور انسانی حقوق ادارے کے نمائندوں کی موجودگی میں عائد کی گئی۔ آئندہ اجلاس میں انہیں فرد جرم پر […]

  • کویتی عدالت نے اقامے کے تاجروں پر 21 لاکھ 30 ہزار دینار کے جرمانے کر دیئے

    کویت سٹی ۔(ملت+اے پی پی) کویت کی وزیر سماجی و محنت امور ہند الصبیح نے انکشاف کیا ہے کہ کویتی عدالت نے اقامے کے دھندے میں ملوث فرضی کمپنیوں پر 21 لاکھ 30 ہزار دینار کے جرمانے کر دیئے۔ اقامے فروخت کرنے والوں کے خلاف 250عدالتی فیصلے جاری ہوئے۔ وزیر افرادی قوت محمد سعفان کو […]

  • سعودی وزارت تجارت نے جعلسازی کی اطلاع دینے والے شخص کو 75ہزار ریال کا انعام دیا

    ریاض ۔(ملت+اے پی پی) سعودی وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے جعل سازی کی اطلاع دینے والے سعودی شہری کو 75ہزار ریال کا انعام دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی شہری نے اطلاع دی تھی کہ کاروں کے ایک ڈیلر نے انسداد تجارتی جعلسازی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔ اس پر معاملہ فوجداری کی عدالت […]

  • مکۃ المکرمہ:موسلادھار بارش سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

    مکۃ المکرمہ ۔ (ملت+اے پی پی) مکۃ المکرمہ میں موسلادھار بارش کی وجہ سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ شہری دفاع نے شہر کے مختلف چوراہوں، میدانوں اور پر خطرمقامات کے علاوہ ڈھلانوں میں پیشگی منصوبے کے مطابق اہلکار تعینات کر رکھے تھے۔ ایسا احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے کیا گیا۔ محکمہ شہری دفاع کے […]

  • مکہ ریجن میں 43 ہزار تارکین کے فنگر پرنٹس لئے گئے

    جدہ ۔ (ملت+اے پی پی) مکۃ المکرمہ ریجن میں محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل عبدالرحمن الحربی نے کہا ہے کہ سال رواں کے شروع سے لے کر اب تک 43ہزار تارکین جدہ محکمہ پاسپورٹ پہنچ کر فنگر پرنٹس ریکارڈ کراچکے ہیں۔ محکمہ پاسپورٹ نے کافی عرصہ پہلے تارکین وطن کو ہدایت کی تھی کہ وہ […]