دلچسپ خبریں

پرندوں سے پریشان خاتون کا انوکھا اقدام

  • پرندوں سے پریشان خاتون کا انوکھا اقدام برسٹل: انگلینڈ سے تعلق رکھنے والی جنیفر ذاتی ملکیت کو بچانے کے لئے قدرت کے شاہکار پرندوں کی ہی دشمن بن گئی۔ دور حاضر میں انسان جانوروں اور پرندوں کی حفاظت کے لیے بھرپور طریقے سے کام کررہے ہیں، کچھ لوگوں کو بچپن سے ہی پرندوں سے لگاؤ […]

  • شادی شدہ افراد زیادہ مطمئن ہوتے ہیں یا کنوارے؟، تحقیق نے بتادیا

    شادی شدہ افراد زیادہ مطمئن ہوتے ہیں یا کنوارے؟، تحقیق نے بتادیا لندن:(ملت آن لائن) بہت سارے لوگ اپنی شادی کے بعد اطمینان محسوس کرتے ہیں جب کہ کچھ لوگ کنوارے رہ کر خود کو مطمئن سمجھتے ہیں تاہم اب ایک نئی تحقیق نے اس حوالے سے اصل حقائق بتادیے ہیں۔ برطانیہ میں “جرنل آف […]

  • تین سوافراد کا قاتل مگر مچھ ’’گستاف‘‘ جو اب بھی زندہ ہے

    تین سو افراد کا قاتل مگر مچھ ’’گستاف‘‘ جو اب بھی زندہ ہے بوجمبورا:(ملت آن لائن) افریقی ملک برونڈی میں ایک آدم خور مگرمچھ گستاف اتنا مقبول ہے کہ وکی پیڈیا پر اس کے لیے ایک پیج مختص کردیا گیا ہے، کہتے ہیں کہ یہ خونخوار مخلوق اب تک 300 سے زائد انسانوں کو کھا […]

  • کنسرٹ میں ڈانس کرتے 50 شائقین کے موبائل چرانے والا انوکھا فنکار

    کنسرٹ میں ڈانس کرتے 50 شائقین کے موبائل چرانے والا انوکھا فنکار برمنگھم:(ملت آن لائن) برطانیہ میں ایک چالاک فون چور کو پولیس نے رنگے ہاتھوں پکڑلیا جس نے ہجوم سے بھرپور ایک کنسرٹ میں 50 سے زائد فون چرائے اور اپنے لباس کے نیچے تیراکی کے تنگ لباس میں انہیں چھپاتا رہا۔ برطانیہ میں […]

  • کھانے کی ناقابلِ یقین حرص رکھنے والی بچّی

    کھانے کی ناقابلِ یقین حرص رکھنے والی بچّی لاہور (ملت آن لائن) فیس بک پر ایک ایشیائی بچّی کی وڈیو نے دُھوم مچا دی ہے جس کی کھانے پینے کی شدید خواہش ندیدے پن تک پہنچی ہوئی ہے۔ مذکورہ وڈیو کلپ میں بچّی کو مختلف مناظر میں درجنوں ڈشیں جلدی جلدی کھاتے ہوئے دکھایا گیا […]

  • چین نے ایسا مسافر طیارہ بنا لیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی

    چین نے ایسا مسافر طیارہ بنا لیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی چین نے ایسا مسافر طیارہ بنا لیا کہ پوری دنیا ہکا بکا رہ گئی، ایسی خصوصیت کہ جان کر آپ کی آنکھیں بھی کھلی کی کھلی رہ جائیں گی بیجنگ(ویب ڈیسک) چین نے اپنے سمندروں کی نگرانی کے لیے پانی پر […]