کویت سٹی ۔ (ملت+اے پی پی) کویتی محکمہ شہری ہوا بازی نے الوطنیہ ایئرلائن کا لائسنس معطل کردیا ہے۔ کویت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق کویتی محکمہ شہری ہوا بازی نے الوطنیہ ایئرلائن کو خدمات کا معیار بہتر بنانے کے لئے آخری نوٹس 25 اگست کو دیا گیا تھا تاہم کمپنی نے اپنے معیار کی […]
دلچسپ خبریں
کویت، الوطنیہ ایئرلائن کا لائسنس 3ماہ کے لئے معطل
-
سعودی عرب، اشتعال انگیز مواد کی تیاری و منتقلی پر قید و جرمانہ کی سزاؤں کا اعلان
ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی پبلک پراسیکیوشن نے خبردار کیا ہے کہ اشتعال انگیز کی تیاری اور منتقلی کرنے پر سزا ہو گی۔ سعودی اخبار نے پبلک پراسیکیوشن کے حوالے سے بتایا ہے کہ مملکت میں اشتعال انگیز موادکی تیاری ، مضحکہ خیز یا توہین آمیز پیغام ، وڈیوز سمیت کوئی بھی ابلاغی مواد تیار […]
-
سعودی پبلک پراسیکیوشن کی عمارت میں آتشزدگی، کمپیوٹرائزڈ سسٹم کی بدولت تمام فائلیں محفوظ رہیں
دمام ۔(ملت+اے پی پی) سعودی پبلک پراسیکیوشن کی عمارت میں آتشزدگی نے پورے علاقے میں ہلچل پیدا کردی۔ پبلک پراسیکیوشن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کہا گیا ہے کہ آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آتشزدگی کے نقصانات محدود ہیں۔ کوئی بھی فائل نذر آتش نہیں ہوئی۔ اعلامیہ میں کہا گیا ہے […]
-
سعودی عرب میں مقیم تارکین وطن نے ایک ماہ میں 12ارب ریال بھجوائے
ریاض ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے کہا ہے کہ جولائی میں تارکین وطن نے 12ارب ریال اپنے اپنے آبائی ممالک کو بھجوائے۔ یہ بات سعودی اخبار نے سعودی عریبین مانیٹری اتھارٹی (ساما) کے حوالے سے بتائی۔ دوسری جانب سعودی مجلس شوری کمیٹی کا کہنا ہے کہ جلد ہی تارکین وطن […]
-
سعودی عرب، تاوان کیلئے ہم وطنوں کو اغوا کرنے والابنگالی گروہ گرفتار، 16 وارداتوں کا اعتراف
ریاض ۔(ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں ریاض ریجن کے پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ تاوان کی خاطر ہم وطنوں کو یرغمال بنانے والے 4 رکنی بنگالی گروہ کوگرفتار کر لیا۔ ملزمان کے قبضے سے 35 ہزار313 ریال اور مختلف ممالک کی کرنسی اور مسروقہ کار بھی برآمد ہوئی۔ ریاض پولیس کے ترجمان کی […]
-
سعودی عرب کا سڑکوں کے معیار کے حوالے سے عالمی رینکنگ میں 37 واں نمبر
دمام ۔ (ملت+اے پی پی) معیاری سڑکوں کے حوالے سے سعودی عرب دنیا بھر میں 37ویں نمبر پر آگیا۔سعودی اخبار کے مطابق 138ممالک کی فہرست میں اس کا نمبر 37واں ہوگیا۔ بین الاقوامی اقتصادی تنظیم نے 2017ء کے حوالے سے جاری کردہ رپورٹ میں واضح کیا ہے کہ عمدہ سڑکوں کے حوالے سے متحدہ عرب […]