ریاض ۔(ملت+اے پی پی) سعودی پولیس نے بینکوں کے اے ٹی ایم سے غیر قانونی طریقے سے رقم نکالنے کی کوشش کرنے والے4 رکنی گروہ کو گرفتار کرلیا ۔ سعوی اخبار کے مطابق ریاض پولیس کے ترجمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ دارالحکومت میں بینکوں کے اے ٹی ایمز سے غیر قانونی […]
دلچسپ خبریں
سعودی عرب، اے ٹی ایم سے رقمیں نکالنے والے 4 ایشیائی گرفتار
-
سعودی عرب کا شمارسیاحت کی فہرست میں تیسرے نمبر پر
ریاض ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب رواں سال کے دوران مشرق وسطیٰ اور شمالی افریقہ کے ممالک میں سیاحوں کا تیسرا پسندیدہ ترین ملک بن گیا ۔ العریبیہ نیوز کے مطابق شمالی افریقہ اور مشرق وسطیٰ میں سیاحوں کا پسندیدہ ترین ملک مصر ہے سعودی عرب تیسرے نمبر پر ہے۔ متحدہ عرب امارات پوری […]
-
کعبہ شریف کا غلاف تبدیل کر دیا گیا،غلاف کی تبدیلی میں امام عبدالرحمن اور گورنر مکہ نے بھی حصہ لیا
مکہ المکرمہ۔(ملت+اے پی پی) کعبہ شریف کا غلاف تبدیل کر دیا گیا۔غلاف کعبہ کی تبدیلی پیر کی صبح 9 ذی الحج یوم عرفہ کو عمل میں لائی گئی جس میں مسجد الحرام کے امام ڈاکٹر عبدالرحمن السدیس اور گورنر مکہ خالد بن فیصل نے بھی حصہ لیا۔ شاہ عبدالعزیز آڈیٹوریم میں تیار ہونے والے غلاف […]
-
90 ممالک سے 1300 شاہی مہمان حج کیلئے پہنچ گئے
مکہ مکرمہ ۔(ملت+اے پی پی) فریضہ حج کی سعادت حاصل کرنے کیلئے 90 ممالک سے خادم حرمین شریفین کی ضیافت میں 1300 خواتین و حضرات ارض مقدس پہنچ گئے۔ سعودی اخبار کے مطابق سیکرٹری اسلامی امور عبداللہ المدلج نے حجاج کرام کو ارض مقدس آمد پر مبارکباد پیش کی جبکہ وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹرعبداللطیف […]
-
امیگریشن مراحل کومزیدآسان بنانےکیلئےکوشاں ہیں،جنرل سلیمان الیحییٰ
ریاض ۔(ملت+اے پی پی) سعودی محکمہ پاسپورٹ کے ڈائریکٹرجنرل نے کہا ہے کہ مستقبل میں سفری دستاویز کی جگہ فنگر پرنٹ اورچہرے کی سکیننگ کو شناخت کیلئے استعمال کیا جائیگا۔ سعودی ٹیلی ویژن کو دیئے گئے انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ امیگریشن کے مراحل کو مزید بہتر بنانے کیلئے کوشاں ہیں۔ ڈیجیٹل سسٹم سے […]
-
ریاض میں پولیس پر فائرنگ کرنے والا داعش کا رکن گرفتار
ریاض ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں پولیس فائرنگ کرنے والا داعش کا رکن گرفتار کرلیا۔ سعودی اخبار نے وزارت داخلہ کے ترجمان کے حوالے سیبتایا کہ سعودی شہری فواز الحربی داعش کی فکر سے متاثر ہوکر ملک میں دہشت گردی کیکارروائی کی منصوبہ بندی کر رہا تھا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے اسے […]