دلچسپ خبریں

دس ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر

  • دس ماہ کے بچے کا وزن 9 سال کے بچے کے برابر میکسیکو:(ملت آن لائن) لاطینی امریکی ملک میکسیکو میں دس ماہ کا ایک بچہ ایسی بیماری کا شکار ہے جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ بھوکا ہی رہتا ہے اور بہت زیادہ غذا کی وجہ سے 10 مہینے کی عمر میں ہی اس کا […]

  • فلپائن: 20منٹ میں شاہکار تیار کرنیکا لائیو پینٹنگ چیلنج

    فلپائن: 20منٹ میں شاہکار تیار کرنیکا لائیو پینٹنگ چیلنج منیلا (ملت آن لائن) فلپائن میں لائیو پینٹنگ چیلنج کا انعقاد کیا گیا جس میں ماہر مصوروں نے مقررہ وقت میں تصاویر بناتے ہوئے اپنے فن کا بھرپور مظاہرہ کیا ۔ فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں منعقد ہونے والے مصوری کے اس دلچسپ مقابلے میں ماہر […]

  • دبئی میں فن تعمیر کا ایک اور شاہکار نمونہ تیار

    دبئی میں فن تعمیر کا ایک اور شاہکار نمونہ تیار دبئی (ملت آن لائن) دنیا کی بلند ترین عمارت سمیت کئی مشہور تعمیراتی شاہکاروں کیلئے مشہور دبئی تیزی سے ترقی کے مراحل طے کر رہا ہے ، اسی سلسلے میں ایک نیا تعمیراتی نمونہ بھی تیار کر لیا گیا ہے جو ہو بہو دیوہیکل فوٹو […]

  • تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟

    تیز ترین ٹرین: دنیا کے دس ممالک کون سے ہیں؟ لاہور:(ملت آن لائن) ٹرین کی بدولت دنیا کے فاصلے سمٹ کر رہ گئے ہیں۔ پہلے لوگ پیدل قافلوں کی صورت میں سفر کیا کرتے تھے۔ ٹرین کی وجہ سے یہ مہینوں پر مقید فاصلے دنوں میں طے ہونے لگے۔ آہستہ آہستہ تیز رفتار ٹرینیں بننے […]

  • ‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’

    ‘کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں بارہ سنگھا سلیبرٹی بن گیا’ لاہور:(ملت آن لائن) بارہ سنگھے کو مقامی لوگوں نے ہیمی کا نام دے دیا ہے۔ یہ بارہ سنگھا برٹش کولمبیا کے قصبے پرنس روپرٹ میں دکھائی دیتا ہے، ایک خاتون نے اسکی ویڈیو بنا کر فیس بک پر شیئر کی۔ لوگوں سے اسکے سینگ […]

  • پیڑ کے اندر لکڑی کا گھر

    پیڑ کے اندر لکڑی کا گھر لندن: (ملت آن لائن) برطانیہ میں ایک پیڑ کے قلب میں بنایا گیا لکڑی کا گھر ملک کی قیمتی ، مشہور اور مہنگی ترین جائیدادوں کی فہرست میں شامل ہو گیا ہے ۔ اس پیش رفت کی وجہ گھر کی تعمیر میں استعمال ہونے والی انتہائی مہارت اور شہروں […]