ریاض ۔ (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے 120 مکی رضاکار مشاعر مقدسہ کے امانت خانوں میں سامان کی حفاظت کرینگے۔ 1439ھ کے حج کے دوران ضیوف الرحمن کو سامان کے حوالے سے لاحق ہونے والی پریشانی کے ازالے کے جذبے سے یہ کام انجام دیا جائیگا۔ اس منصوبے کے نگران اعلیٰ سلمان جان نے […]
دلچسپ خبریں
سعودی عرب، 120 مکی رضاکار مشاعرمقدسہ کے امانت خانوں میں عازمین حج کے سامان کی حفاظت کریں گے
-
15لاکھ سے زائد عازمین حج حجاز پہنچ چکے ہیں،گورنر مکہ
ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کی سرکاری حج کمیٹی کے چیئرمین اور گورنر مکہ شہزادہ خالد الفیصل نے دنیا بھر سے فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے مملکت میں پہنچنے والے اللہ کے مہمانوں کی نئی تفصیلات اور اعدادو شمار جاری کیے ہیں۔عرب خبرساں ا دارے کے مطابق ان کا کہنا ہے کہ اب […]
-
10 لاکھ سے زیادہ عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض۔10 اگست(اے پی پی)سعودی عرب میں فضائی ، بری اور بحری راستوں کے ذریعے پہنچنے والے عازمین کی تعداد 1057880 ہو گئی ہے۔عرب خبررساں ادارے کے مطابق سعودی عرب کی نظامتِ عامہ برائے پاسپورٹس کے مطابق یہ تعداد گذشتہ سال اسی عرصے کے دوران حجازِ مقدس پہنچنے والے عازمینِ حج کے مقابلے میں 7فیصد زیادہ […]
-
سعودی حکومت کی یکم محرم سے 12 شعبوں میں غیرملکیوں کی بھرتی پر مکمل پابندی عائد کرنے کی تیاریاں
ریاض: (ملت+اےپی پی پی) سعودی حکومت نے یکم محرم الحرام سے 12 شعبوں میں غیرملکیوں کی بھرتیوں پر مکمل پابندی عائد کرنے کی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق گاڑیاں اور سائیکلوں کی دکانوں، تیار شدہ کپڑوں کی دکانوں، بچوں کے کپڑوں کی دکانوں، مردانہ اشیاء فروخت کرنے کی دکانوِں، گھریلو اور […]
-
یمن میں اتحادی فوج کااسکول بس پرحملہ،بچوں سمیت50افراد شہید
شمالی یمن میں اتحادی فوج کے اسکول بس پر فضائی حملے میں 29 بچوں سمیت 50 افراد شہید، جب کہ 60 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعہ پر امریکا اور اقوام متحدہ نے تفتیش کا مطالبہ کردیا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق اتحادی افواج نے بمباری کے دوران منزل کی جانب رواں دواں اسکول بس […]
-
سعودی عرب میں 5 لاکھ 12 ہزار غیرملکی ملازمت سے فارغ
ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی عرب میں سال رواں کی پہلی ششماہی میں ملازمت سے فارغ ہونے والے غیرملکیوں کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ سعودی اخبار کے مطابق 2018ء کے دوران اب تک 5 لاکھ 12 ہزار غیرملکی ملازمت سے فارغ ہوگئے۔ سال رواں کی دوسری سہ ماہی میں ملازمت سے فارغ ہونے […]