دلچسپ خبریں

’’میکنک‘‘ بادشاہ

  • ’’میکنک‘‘ بادشاہ لاہور:(ملت آن لائن) دنیا کے بڑے بڑے بادشاہوں کو تاریخ ان کے جاہ و جلال کے حوالے سے جانتی ہے لیکن ایک افریقی بادشاہ نے حکمرانی کے ساتھ مزدوری کر کے دنیا کی توجہ حاصل کر لی۔ اس67 سالہ منفرد حکمران کا شاہی نام ’’ٹوگبی نگوریفیا سیفاس کوسی بانسا‘‘(Togbe Ngoryifia Céphas Kosi Bansah) […]

  • ’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی

    ’’ہمیں دلہن نہیں ملتی‘‘… ترکی میں مردوں کی دہائی ترکی:(ملت آن لائن) ترکی کے جنوبی علاقے کے ایک دور افتادہ گاؤں ازوملو (Uzumlu) میں بستے مرد عجیب مشکل میں پھنس گئے ہیں۔وہ یہ کہ کوئی بھی خاتون ان سے شادی پر آمادہ نہیں ۔ وہ جس خاتون کو بھی رشتہ بھیجتے ہیں ،ٹکا سا جواب […]

  • سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا

    سعودی نوجوان نے 550 کلو وزن کم کرلیا یاض:(ملت آن لائن) سعودی نوجوان نے تقریباً 550 کلو وزن کم کرکے سب کو حیران کردیا۔ عام طور پر موٹاپے کا شکار لوگ اپنا وزن کم کرنے کے لیے طرح طرح کے جتن کرتے ہیں اور اس قدر محنت و مشقت کے بعد بھی ان میں معمولی […]

  • مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا

    مصر میں جیل نما ہوٹل عوام کی توجہ کا مرکز بن گیا قاہرہ:(ملت آن لائن) مصر میں ایک ہوٹل کو جیل کی شکل دی گئی ہے جس میں کھانوں کے نام بھی سزاؤں کی دفعات پر رکھے گئے ہیں۔ دنیا بھر میں قائم ہوٹلز اپنے گاہکوں کی توجہ حاصل کرنے کے لئے نت نئے طریقے […]

  • پریانکا کو 30 منٹ پر 12 کروڑ معاوضے کی پیشکش

    پریانکا کو 30 منٹ پر 12 کروڑ معاوضے کی پیشکش بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کو ایوارڈ شو میں 30 منٹ کی پرفارمنس پر 12 کروڑ معاوضے کی پیش کش کی گئی۔ پریانکا چوپڑا بالی وڈ میں کامیابیوں کے بعد ہالی وڈ میں بھی قدم جما چکی ہیں اور مشہور سیریز’کوانٹیکو‘ کے ساتھ ساتھ فلموں […]

  • موسم سرما کی آمد پر گُڑ کا تحفہ

    خیبر پختونخوا کا ضلع چارسدہ گنے سے رس نکال کر گڑ بنانے کے لیے کافی مشہور ہے۔ خیبر پختونخواہ کا ضلع چارسدہ کو نہ صرف چمڑے سے بنے چپلوں اور لوکل کارخانوں میں تیار کیے جانے والے کپڑے (جسے مقامی زباں میں خامتاء کہتے ہیں) سے جانا جاتا ہے بلکہ گنے سے رس نکال کر […]