دلچسپ خبریں

کاغذ کی مدد سے گھڑیاں تیار کرنیوالا فنکار

  • کاغذ کی مدد سے گھڑیاں تیار کرنیوالا فنکار لاہور:(ملت آن لائن) جاپان کے ایک فنکار نے کاغذ کی مدد سے کلائی کی گھڑیوں کی ہوبہو کاپیاں بنا کر سب کو حیران کر دیا ۔ جاپان کے علاقے سائی تاما سے تعلق رکھنے والے فنکار منابو کساکا کاغذ کی مدد سے کلائی کی گھڑیوں کی ہوبہو […]

  • اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی

    اماراتی شہری نے کار کی نمبر پلیٹ 28 کروڑ میں خریدلی ابو ظہبی:(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے تاجر نے کار کی نمبر پلیٹ نیلامی کے دوران 28 کروڑ روپے میں خریدلی۔ابوظہبی میں ایک گاڑیوں کی نمبر پلیٹ کی نیلامی کی تقریب ہوئی جس میں گاڑیوں کے 60 کے قریب منفرد گولڈن نمبرز فروخت […]

  • انوکھا ہوٹل جہاں کھانا خریدنے کیلئے پیسے نہیں کچرا دینا پڑتا ہے

    انوکھا ہوٹل جہاں کھانا خریدنے کیلئے پیسے نہیں کچرا دینا پڑتا ہے جکارتا:(ملت آن لائن) انڈونیشیا کے ایک انتہائی غریب علاقے میں واقع ایک بڑی کچرا کنڈی میں میاں بیوی نے ایک ہوٹل کھولا ہے جہاں ری سائیکل ہونے والا پلاسٹک اور دیگر اشیا جمع کراکے مفت میں کھانا کھایا جاسکتا ہے اور اگر کوئی […]

  • ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر 32 لاکھ روپے جرمانہ

    ٹریفک قانون کی خلاف ورزی پر 32 لاکھ روپے جرمانہ وسلو:(ملت آن لائن) ناروے میں ارب پتی خاتون کو شراب پی کر ڈرائیونگ کرنے کے جرم میں 30 ہزار 400 ڈالر جرمانہ عائد کیا گیا جو کہ پاکستانی کرنسی میں 32 لاکھ روپے سے زیادہ بنتے ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق […]

  • دبئی فٹنس چیلنج اختتامی مراحل میں داخل

    دبئی فٹنس چیلنج اختتامی مراحل میں داخل لاہور:(ملت آن لائن) دبئی فٹنس چیلنج اپنے اختتامی مراحل میں داخل ہونے کو ہے مگر حصہ لینے والوں کا جوش و جذبہ ابھی بھی عروج پر ہے ۔ دبئی کے ولی عہد اور دبئی سپورٹس کونسل کے چیئرمین شیخ حمدان نے شہر کے سرکاری ملازمین اور عام شہریوں […]

  • فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا

    فن لینڈ میں شہاب ثاقب نے رات میں دن کا سماں پیدا کر دیا لیپ لینڈ (ملت آن لائن) فن لینڈ میں خلا سے گرنے والے شہاب ثاقب نے رات میں دن کا منظر پیدا کر دیا ۔ حیران کر دینے والا قدرتی منظر لیپ لینڈ کے علاقے میں دیکھنےکو ملا ۔ میڈیا کے مطابق […]