جدہ ۔ (ملت+اے پی پی) گورنر مکہ مکرمہ کی نیابت کرتے ہوئے کمشنر جدہ شہزادہ مشعل بن ماجد نے 1400 سعودی شہریوں کی اجتماعی شادی کی تقریب کی سرپرستی کی۔ سعودی اخبار کے مطابق فلاحی انجمن نے اس کا اہتمام جدہ تقریبات مرکز میں کیا تھا۔ شادی کی تقریب شایان شان طریقے سے منائی گئی۔ […]
دلچسپ خبریں
سعودی عرب میں1400 افرادکی اجتماعی شادی کروائی گئی.
-
سعودی ادارہ برائے رابطہ عالم اسلامی نے حج 2018ء کے لئے تیار کردہ ایپلی کیشن جاری کردی
ریاض:(ملت+اے پی پی) سعودی ادارہ برائے رابطہ عالم اسلامی نے حج 2018ء کے لئے تیار کی گئی خصوصی حج ایپلی کیشن جاری کردی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق خصوصی حج ایپلی کیشن سے اسمارٹ فون کے ذریعیب استفادی کیا جا سکے گا۔ یہ ایپ اسٹور، گوگل پلے ، ای او ایس ، اینڈرائڈ پر مفت […]
-
رواں سال90 ممالک سے 1300افراد شاہ سلمان کی دعوت پر حج کریں گے
ریاض:(ملت+اے پی پی) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر رواں برس 1300شخصیات فریضہ حج کی سعادت حاصل کریں گی۔ سعودی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اسلامی امور شیخ ڈاکٹر عبداللطیف آل الشیخ نے ریاض میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس خادم حرمین کی ضیافت میں حج کرنے […]
-
کینیڈا کے ساتھ مذاکرات کے لئے کچھ نہیں ہے، سعودی وزیر خارجہ
ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سرِدست کینیڈا کے ساتھ پیدا شدہ تنازعے کے حوالے سے بات چیت کرنے کے لیے کچھ بھی دستیاب نہیں ہے۔جرمن نشریاتی ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ کینیڈا کو اپنی بڑی غلطی کی درستی کرنے کی ضرورت ہے۔ سعودی وزیر خارجہ […]
-
وقوف عرفہ 20اگست کو ہوگا
ریاض: (ملت+اے پی پی) سعودی ماہرموسمیات عبدالعزیز الحسینی نے کہا ہے کہ اس مرتبہ ذوالقعدہ 29 روز کا ہوگا۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق ماہرین موسمیات کے سربراہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ رواں برس ذوالقعدہ 29 روز کا ہوگا اور یکم ذوالحجہ 12اگست بروز اتوار کو ہوگا۔ عید الاضحی 21 اگست […]
-
سعودی عرب ، غیرملکی موذن اورامام رکھنے والوں کو سزائیں دینے کا فیصلہ
ریاض:(ملت+اے پی پی) سعودی وزارت اسلامی امور و دعوت و رہنمائی نے کہا ہے کہ مملکت کی مساجد میں غیر ملکی موذن اور امام رکھنے والوں کو سخت سزائیں دی جائیں گی،کسی بھی مسجد میں سعودی امام و موذن اپنی نیابت کے لئے غیر ملکی کی خدمات حاصل کرنے کا مجاز نہیں۔ جو لوگ ایسا […]