جدہ : (ملت+اے پی پی) سعودی عرب کی تمام وزارتوں اور محکموں کو پبلک کنٹرول بورڈ سے آن لائن مربوط کرنے کا حکم جاری کردیا۔ سعودی اخبار کے مطابق پبلک کنٹرول بورڈ مملکت کی تمام وزارتوں اور محکموں کو پبلک کنٹرول بورڈ سے آن لائن مربوط کرنے کا حکم جاری کردیا ہے اور آئندہ سرکاری […]
دلچسپ خبریں
سعودی پبلک کنٹرول بورڈ سے سرکاری ادارے آن لائن مربوط
-
سعودی عرب، حجاج کیلئے ’’رہائشی کیپسول‘‘ نصب کرنے کا فیصلہ
مکۃ المکرمہ: (ملت +اے پی پی) سعودی ھدیہ الحاج والمعتمرانجمن نے پہلی بار 24’’حج کیبن‘‘ (رہائشی کیپسول)متعارف کرانے کا عندیہ دیدیا۔ سعودی اخبار کے مطابق حدیہ الحاج نے حجاج کرتام کے لئے پہلی مرتبہ رہائشی کیپسول نصب کرنے کا عندیہ دیا ہے جنہیں’’ہوٹل کیپسول‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس کیپسول کی مدد سے راستہ […]
-
8 لاکھ 35 ہزار عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے
جدہ ۔(ملت+اے پی پی) سعودی عرب کے محکمہ پاسپورٹ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک 8 لاکھ 35 ہزار سے زائد عازمین حج حجاز مقدس پہنچ گئے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق جدہ کے علاوہ مدینہ منورہ ایئر پورٹس اور بری و سمندری راستوں سے عازمین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ڈائریکٹر […]
-
سعودی عرب میں عید الاضحی پر بینک 17 اگست سے 26 اگست تک بند رہیں گے
ریاض۔ 7 اگست (ملت +اے پی پی) سعودی عرب کی مانیٹری اتھارٹی (ساما) نے اعلان کیا ہے کہ عید الاضحی کے موقع پر بینک ، انویسٹمنٹ کمپنیاں اور انشورنس کمپنیاں 17 اگست سے 26 اگست تک 10دن کیلئے بند رہیں گی۔ سعودی اخبار کے مطابق بینکوں کو مشاعر مقدسہ ، بری سرحدی چوکیوں، ہوائی اڈوں […]
-
کینیڈا میں 12ہزار سعودی طلبہ اور ان کے اہل خانہ کی منتقلی کے لئے ہنگامی اقدامات
ریاض:(ملت آن لائن) سعودی عرب اور کینیڈا کے مابین کشیدگی کے بعد کینیڈا میں 12ہزار سعودی طلبہ اور ان کے اہل خانہ کی منتقلی کے لئے ہنگامی اقدامات کئے جارہے ہیں۔ سعودی اخبار کے مطابق وزارت تعلیم کے سیکرٹری برائے سکالر شپ ڈاکٹر جاسر سلیمان الحربش نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کینیڈا میں […]
-
افغانستان: مسجد میں دھماکا، 8 افراد جاں بحق
افغان صوبے پکتیا میں نماز جمعہ کے موقع پر مسجد میں دھماکے سے 8 افراد کے جاں بحق جبکہ متعدد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ افغان نشریاتی ادارے طلوع نیوز کی رپورٹ کے مطابق پکتیا پولیس کا کہنا تھا کہ گردیز شہر میں نماز جمعہ کے موقع پر مسجد کے اندر دھماکا ہوا۔ پولیس […]