دلچسپ خبریں

پاکستان میں پلاسٹک کھانے والی فنگس دریافت

  • پاکستان میں پلاسٹک کھانے والی فنگس دریافت بیجنگ(ملت آن لائن)کاغذ یا لکڑی کی طرح پلاسٹک گھل کر ختم نہیں ہوتا اور طویل عرصے تک موجود رہ کر ماحول کو آلودہ کرتا ہے لیکن پاکستان کے کوڑے میں ایک فنگس کا انکشاف ہوا ہے جو پلاسٹک کو چند ہفتوں میں گھلا کر ختم کر سکتی ہے۔ […]

  • خاتون کے ایک منٹ میں 24 لباس تبدیل

    خاتون کے ایک منٹ میں 24 لباس تبدیل ملائیشین جادوگر اور ان کے ساتھی نے گینز ورلڈ ریکارڈ کی خصوصی تقریب میں 60 سیکنڈز میں 24 کاسٹیومز تبدیل کرکے منفرد عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔ نظروں کی ہیرا پھیری اور جادوئی کمالات ایک منفرد آرٹ ہے جسے دیکھنے والے اس سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ […]

  • بارش کے پانی سے دوڑنے والی موٹرسائیکل

    بارش کے پانی سے دوڑنے والی موٹرسائیکل پیرس(ملت آن لائن)فرانسیسی انجینیئر نے بارش کے پانی اور دباؤ سے بھینچی گئی ہوا کے ذریعے راکٹ موٹر سائیکل بنائی ہے ۔ اگرچہ یہ کسی یونیورسٹی طالب علم کا سائنسی پروجیکٹ دکھائی دیتا ہے لیکن معمولی غلطی سے بھی اس کے سنگین نتائج برآمد ہو سکتے ہیں۔ فرانسیئس […]

  • ٹریکٹر پر بائیک کی طرح کرتب دکھانے والا کسان

    ٹریکٹر پر بائیک کی طرح کرتب دکھانے والا کسان نئی دہلی(ملت آن لائن)بھارتی پنجاب میں گگی بنسرا نامی کسان اپنے ٹریکٹر پر ایسے کرتب دکھاتے ہیں کہ گویا وہ ٹریکٹر نہیں چلا رہے بلکہ ہلکی پھلکی بائیک پر وہیلنگ کا مظاہرہ کررہے ہیں۔ اپنے اس کرتب کی بنا پر گگی کئی اعزازات حاصل کرچکے ہیں […]

  • چین میں سڑک کے بیچ مشہور ‘نیل ہاؤس’ بالآخر گرادیا گیا

    چین میں سڑک کے بیچ مشہور ‘نیل ہاؤس’ بالآخر گرادیا گیا شنگھائی(ملت آن لائن)چین میں “نیل ہاؤس” کے نام سے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کرنے والے گھر کے مالک کو بھاری معاوضہ دینے کے بعد اسے منہدم کر دیا گیا ہے۔ شنگھائی کی مصروف شاہراہ کے بیچ و بیچ موجود گھر نے دنیا بھر […]

  • تھائی لینڈ کے 58 سالہ شخص کی 120 شادیاں

    تھائی لینڈ کے 58 سالہ شخص کی 120 شادیاں بینکاک(ملت آن لائن)تھائی لینڈ میں ایک سے زائد شادیاں کرنا غیرقانونی ہے لیکن اس کے باوجود ایک تعمیراتی ٹھیکیدار نے نہ صرف 120 شادیاں کی ہیں بلکہ ان کے 28 بچے بھی ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ تمام بیویاں اس بات سے واقف ہیں اور […]