دلچسپ خبریں

چینی دوشیزہ کی پاکستانی نوجوان سے ’لوو میرج‘

  • چینی دوشیزہ کی پاکستانی نوجوان سے ’لوو میرج‘ سکھر(ملت آن لائن)چین کی چنگشا یونیورسٹی میں زیر تعلیم پاکستانی نوجوان ڈاکٹر عبدالغفار شر اور ان کی کلاس فیلو چینی لڑکی ڈاکٹر یوشن کی دوستی محبت اور پھر شادی کے بندھن میں بدل گئی۔ چنگشا میڈیکل یونیورسٹی میں 4 سال تک ایک ساتھ زیر تعلیم رہنے کے […]

  • امریکا میں عمارت کی ساتویں منزل سے گاڑی گرنے کی ویڈیو وائرل

    آسٹن: امریکا میں عمارت کی ساتویں منزل سے کار نیچے کھڑی گاڑی پر جاگری تاہم خوش قسمتی سے دونوں ڈرائیور محفوظ رہے۔ کہتے ہیں جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ ایسا ہی واقعہ امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں پیش آیا جہاں ایک عمارت کی ساتویں منزل پر موجود پارکنگ میں خاتون اپنی کار […]

  • جمہوریت پسند کتے ’’چھینک کر‘‘ ووٹ دیتے ہیں

    سڈنی: آسٹریلیا کی یونیورسٹی آف نیو ساؤتھ ویلز کے ماہرین نے دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ بوٹسوانہ میں پائے جانے والے جنگلی کتے جب غول بناتے ہیں تو چھینکیں مار کر شکار پر نکلنے یا نہ نکلنے کا فیصلہ کرتے ہیں۔ جنگلی حیات کے ماہرین یہ بات پہلے سے جانتے تھے لیکن اس عمل کی […]

  • تھائی لینڈ کی ’فراڈی دلہن‘ 8 شوہروں کو چونا لگا گئی

    تھائی لینڈ: تھائی لینڈ پولیس کو ایک مفرور دلہن کی تلاش ہے جو دو سال میں کم ازکم 8 مردوں سے شادی کرنے کے بعد ان کے اہلِ خانہ سے جہیز کے نام پر رقم لے کر غائب ہو چکی ہے۔ اس خاتون نے سوشل میڈیا پر معاملات آگے بڑھائے اور لٹنے والے مردوں سے […]

  • شاہ رخ خان نے سلمان کی ’دھوم 4‘ سے چھٹی کرا دی

    ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے فلم ’’دھوم 4‘‘ سے دبنگ اداکار سلمان خان کی چھٹی کرا دی۔ یش راج بینر تلے بننے والی بالی ووڈ کی کامیاب ترین فلم سیریز دھوم میں اب تک جان ابراہم، ہریتھک روشن اور عامر خان اپنی اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں، فلم کے چوتھے سیکوئل […]

  • بھارت میں 6 بچے خونی بلیووہیل گیم کا شکارہوگئے

    بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق رکھنے والےمزید 6 بچے اس خونی کھیل کا شکار ہوگئے؛فوٹوفائل نئی دہلی: بلیو وہیل نامی خونی گیم روزبروز بچوں اورنوجوانوں کو اپنا شکار بنارہا ہے، لوگ اس گیم کے ذریعے خود کو نقصان پہنچانے کے ساتھ اپنی جان لینے سے بھی گریزنہیں کررہے، بھارتی ریاست چھتیس گڑھ سے تعلق […]