دلچسپ خبریں

راولپنڈی میں ڈی ایس پی اور ایس ایچ او نے شہری کے گھر کا صفایا کردیا

  • راولپنڈی: تھانہ رتہ امرال پولیس نے ڈی ایس پی، ایس ایچ او اور سب انسپکٹر کیخلاف شہری کے گھر میں چوری کا مقدمہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں قانون کے محافظ ہی چور بن گئے اور شہری کو لوٹ لیا۔ عدالت کے حکم پر راولپنڈی میں ڈی ایس پی، ایس ایچ او […]

  • ’’کیوں نکالا مجھے‘‘ فواد عالم کی سلیکٹرز سے دہائی

    کراچی: ممتاز آل راؤنڈ فواد عالم نے کہا ہے کہ معلوم نہیں کہ مجھے پاکستان کرکٹ ٹیم سے کیوں نکالا گیا اور مسلسل بہترین کارکردگی کے باوجود قومی اسکواڈ میں کیوں جگہ نہیں مل پارہی۔ مسلسل نا انصافی کے شکار فواد عالم نے’’Express.pk‘‘ کی ویب سائٹ کیلیے سلیم خالق کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ […]

  • زیادہ ہلاکت خیز طوفانوں کو عورتوں والے نام کیوں دیئے جاتے ہیں؟

    کراچی: اس وقت جبکہ طوفان ’’اِرما‘‘ امریکی ریاست فلوریڈا میں تباہی مچانے کے بعد اختتام پذیر ہوچکا ہے، یہ سوال ایک بار پھر کیا جارہا ہے کہ آخر زیادہ بھیانک، زیادہ شدید، زیادہ نقصان دہ اور زیادہ ہلاکت خیز طوفانوں کو عورتوں والے نام کیوں دیئے جاتے ہیں؟ ان کے مقابلے میں وہ طوفان جو […]

  • بھارت میں 12 بندر دل کا دورہ پڑنے سے ایک ساتھ ہلاک

    اتر پردیش: بھارت میں ایک درجن بندر دل کا دورہ پڑنے سے موت کے منہ چلے گئے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے کوٹ ولی محمدی کے جنگل میں مقامی افراد اس وقت دنگ رہ گئے جب انہوں نے بارہ بندروں کو ایک ساتھ مردہ حالت میں پایا۔ مقامی افراد […]

  • بھارت میں 10 سالہ بچی دماغ کے آپریشن کے دوران کینڈی کرش کھیلتی رہی

    چنئی: بھارت میں 10 سالہ بچی کے دماغ میں ٹیومر ہٹانے کے لیے آپریشن کیا گیا لیکن اس دوران وہ نہ صرف ہوش میں رہی بلکہ کینڈی کرش گیم کھیلنے میں مصروف رہی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق چنئی میں پانچویں کلاس کی طالبہ 10 سالہ نندی کو دماغی حالت درست نہ ہونے کے سبب […]

  • دنیا کی مشہور چاکلیٹ سے کیڑا نکل آیا، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

    واشنگٹن: اٹلی کی معروف چاکلیٹ کمپنی کی تیار کردہ چاکلیٹ بالز سے کیڑے نکلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں دو خواتین اپنی پسندیدہ ’’فریرو روچر‘‘ چاکلیٹس خرید کر لائیں اور ٹی وی کے سامنے بیٹھ پر اس کے مزے لینے لگیں۔ دونوں خواتین چاکلیٹ کا آدھا […]