دلچسپ خبریں

فرانسیسی عدالت نے والدین کو اپنی پسند سے بچے کا نام رکھنے سے روک دیا

  • پیرس: فرانس میں عدالت نے ایک جوڑے کو اپنے بچے کا نام اپنی پسند سے رکھنے سے روک دیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق فرانس کے علاقے بریٹینی سے تعلق رکھنے والے جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش ہوئی تو انہوں نے اس کا نام ’’فانچ‘‘ رکھنا چاہا لیکن اسپتال انتظامیہ نے برتھ سرٹیفکیٹ میں […]

  • 8 سال سے بکرے کے ساتھ رہنے والی خاتون

    ٹوکیو: جاپانی خاتون گزشتہ 8 سال سے بکرے کے ساتھ نہ صرف رہ رہی ہے بلکہ سیر و تفریح کے وقت بھی بکرے کو اپنے ساتھ لے کر جاتی ہے۔ ٹوکیو کی رہائشی 30 سالہ آیا شنزوکا گزشتہ 8 برس سے بکرے کے ساتھ زندگی گزار رہی ہیں، وہ بکرے کے ساتھ نہ صرف چہل […]

  • برطانیہ کا بھلکڑ مالی کروڑ پتی بن گیا اور اسے خبر بھی نہ ہوئی

    لندن: برطانیہ کے ایک مالی مارٹن کرائٹن کے ساتھ اس کی یادداشت نے عجیب مذاق کیا ، دس لاکھ پاؤنڈ جیتنے کے باوجود کرائٹن کو ایک ماہ تک پتہ ہی نہیں چلا کہ وہ لاٹری جیت چکے ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق مالی کرائٹن کی یادداشت بے حد کمزور ہے اور اپنے بھلکڑ پن کی […]

  • جانداروں اور فطرت کے خوفناک روپ

    کراچی: ہماری دنیا عجائبات سے بھری ہوئی ہے لیکن فطرت کے کارخانے میں جانداروں کے عجیب و غریب روپ اور ان کی عادات دیکھ کر انسان یکلخت حیران اور خوفزدہ رہ جاتا ہے۔ ذیل میں دنیا بھر میں لی گئیں ایسی تصاویر پیش کی جارہی ہیں جس میں فطرت کے عجیب پہلو اور عجیب و […]

  • چین میں جھینگر سونے سے بھی زیادہ مہنگے داموں فروخت

    بیجنگ: کیا آپ جانتے ہیں کہ چین کے بعض علاقوں میں عام جھینگر ہزاروں ڈالروں میں فروخت ہوتے ہیں؟ اس کی وجہ یہ ہے کہ جھینگروں کی لڑائی کے مقابلے میں انہیں پیش کیا جاتا ہے اور ایک لڑائی پر خطیر رقم کی شرطیں لگائی جاتی ہیں۔ اگرچہ چین میں ہزاروں برس سے جھینگروں کی […]

  • امریکی پولیس نے چور کو سپرماڈل بنادیا

    نارتھ کیرولائنا: پچھلے سال امریکا میں نارتھ کیرولائنا پولیس نے ایک کار چور میکھی الانتے لکی کے گرفتاری پر اس کی تصاویر میڈیا پر جاری کیں لیکن خوبصورت اور غیرمعمولی آنکھوں والے چور کی یہ تصویر اس قدر وائرل ہوئی کہ اب یہ چور ایک سپر ماڈل بن چکا ہے۔ میکھی الانتے لکی ایک خاص […]