مدینہ منورہ: (ملت آن لائن) مدینہ منورہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے کہا ہے کہ مملکت میں آنے والے سیاحوں کی سہولت کے لئے سیاحتی بسوں کی تعداد میں اضافہ کے ساتھ ساتھ 8 زبانوں میں گائیڈ مہیا کئے جا رہے ہیں۔ سعودی نشریاتی ادارے کے مطابق مدینہ منورہ ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلان […]
دلچسپ خبریں
مدینہ، سیاحوں کیلئے بسوں کی تعداد میں اضافہ، 8 زبانوں میں گائیڈ مہیا
-
قائدین مکہ اور مشاعرمقدسہ کو جدید خطوط پر استوار کرکے ہی دم لیں گے،گورنر مکہ
جدہ ۔ (ملت آن لائن) گورنر مکہ مکرمہ اور سربراہ مرکزی حج کمیٹی شہزادہ خالد الفیصل نے واضح کیا ہے کہ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان مشاعر مقدسہ اور مکہ مکرمہ کو جدید خطوط پر استوار کرکے ہی دم لیں گے، شاہ سلمان نے اس عزم […]
-
دریائے نیل کے خشک ہونے کا خطرہ
قاہرہ ۔ (ملت آن لائن) افریقی مطالعات کے مرکز کے ماتحت اقتصادی جیولوجیکل کے پروفیسر (عباس شراقی) نے انکشاف کیا ہے کہ مشرق وسطیٰ اور افریقہ میں موسمی تبدیلیوں سے دریائے نیل کو بھاری نقصان ہوگا۔ انہوں نے واضح کیا کہ درجہ حرارت میں اضافے کے باعث مصر میں پانی کی قلت ہوگی۔ بارش پر […]
-
حج کو سیاسی رنگ نہیں دیں گے، عراق
مدینہ ۔ (ملت آن لائن) عراق میں حج و عمرہ اتھارٹی کے سربراہ کے سیکریٹری ڈاکٹر راضی الحسینی نے حج کو سیاسی رنگ دینے اور انتہا پسندانہ نظریات کا ساتھ دینے سے انکار کردیا۔ انہوں نے واضح کیا کہ عراقی حج مشن کو سعودی عرب پہنچنے کے بعد سے لیکر اب تک سعودی عہدیداروں سے […]
-
ایک لاکھ 45ہزارتارکین کو مکہ مکرمہ سے واپس کردیا گی
امکہ مکرمہ ۔ (ملت آن مقدس شہر کے اطراف قائم تفتیشی مراکز نے 145ہزار سے زیادہ تارکین کو اجازت نامہ نہ ہونے پر واپس کردیا۔ 2130 گاڑیوں کو بھی مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے منع کردیا گیا۔ گزشتہ برس کے مقابلے میں یہ تعداد 75فصد زیادہ ہے۔
-
سعودی عرب: یمن جنگ میں شامل سعودی فوجیوں کیلئے عام معافی کا اعلان
جدہ: سعودی عرب کے فرماں روا شاہ سلمان کی جانب سے یمن میں تعینات تمام سعودی فوجیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کردیا گیا، جس سے ان فوجیوں کے خلاف کسی بھی قسم کی فوجی یا انضباطی کارروائی کے امکانات ختم ہوگئے۔ خیال رہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کی حمایت یافتہ […]