دلچسپ خبریں

اسمارٹ پٹی٬ علاج کے ساتھ زخم کی ہر پل کی خبر بھی

  • سائنسدانوں کے مطابق اب جلد ہی زخم پر باندھنے والے ایسی اسمارٹ پٹیاں دستیاب ہوں گی جو کہ نہ صرف خود زخم کی نگرانی کریں گی بلکہ زخم بھرنے سے متعلق آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ اس کے علاج کا طریقہ بھی بتائیں گی- ان جدید پٹیوں کی تیاری کے منصوبے پر برطانوی سوانزی یونیورسٹی […]

  • دنیا کا پہلا سولر ہائی وے تعمیر

    فرانس میں دنیا کا پہلا سولر ہائی وے کا افتتاح کر دیا گیا ہے- فرانس کے علاقے Tourouvre میں موجود ایک سڑک پر سولر پینل نصب کیے گئے ہیں- یہ سولر پینل اس سڑک کے نزدیک وافع ایک گاؤں میں موجود اسٹریٹ لائٹس کو توانائی فراہم کریں گے- یہ سڑک 1 کلومیٹر طویل ہے جبکہ […]

  • باسکٹ بال کھیلنے والا خرگوش

    کیلی فورنیا : امریکا میں ایک ایسا خرگوش بھی ہے، جو آپ سے بہتر باسکٹ بال کھیل سکتا ہے۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کے چار سالہ بینی نہ صرف باسکٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے، بلکہ گنیز ریکارڈ بھی بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ چار سالہ’بینی‘ نامی خرگوش نے ایک منٹ میں 7 بار […]

  • قبرسے پراسرارآوازیں،اہل علاقہ نےسنگین قدم اٹھالیا

    ملتان:قادر پورمیں اہل علاقہ کی قبرکشائی کی کوشش ناکام ہوگئی۔ ملت آن لائن کےمطابق ملتان کےعلاقے قادرپورمیں پولیس نے موقع پرپہنچ کرقبر کشائی کی کوشش ناکام بنادی۔ علاقہ مکینوں نے بتایاکہ 30 سالہ حضرگزشتہ ماہ دل کا دورہ پڑنے سے دم توڑگیاتھا۔ اہل علاقہ نےبتاہاکہ اس کی قبر سے آوازیں آنے کی اطلاع پرقبرکشائی کی […]

  • موٹاپا٬ چند حقائق سے آپ کو ضرور باخبر رہنا چاہیے

    موٹاپا آج ہماری دنیا کا ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے اور اس مسئلے کا تعلق ہماری زندگی اور موت دونوں سے ہی ہے- ایک اندازے کے مطابق ہر سال کم سے کم 2.8 ملین افراد صرف موٹاپے کی وجہ سے موت کا شکار بن جاتے ہیں- یہاں ہم موٹاپے سے متعلق چند ایسے حقائق […]

  • دنیا کی سرد ترین سائیکل ریس٬ سردی ایسی کہ جان نکل جائے

    عام طور پر سرد ترین موسم میں لوگ گھر سے انتہائی ضروری کام سے نکلتے ہوئے بھی کئی مرتبہ پہلے سوچتے ہیں اور ایسے میں جب موسم کا درجہ حرارت منفی میں بھی کئی درجے نیچے جا پہنچا ہو اور شہر کی سڑکوں پر ایک سائیکل ریس کا انعقاد کیا جائے تو یقیناً یہ کسی […]