دلچسپ خبریں

دل دہلا دینے والے پراسرار راز جو کبھی عیاں نہ ہوسکے

  • ہم دنیا کے بارے میں سب کچھ نہیں جانتے مگر ہمیں یہ گمان بھی ہوتا ہے کہ کچھ چیزوں کے بارے میں ہم علم رکھتے ہیں اور سائنسدانوں کو تو لگتا ہے کہ وہ ہر شے سے ہی واقف ہیں مگر حقیقی سائنسدان تسلیم کرتے ہیں کہ وہ کچھ بھی نہیں جانتے۔ اور یہی وجہ […]

  • دنیا کی امیر ترین شخصیات٬ پہلا نمبر کس کو ملا؟

    اگرچہ دولت مند ہونا کوئی غیر معمولی بات نہیں لیکن اپنی دولت میں مسلسل اضافہ کرتے جانا یہاں تک کہ خود کو دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل کروا لینا ضرور ایک کارنامہ ہے- ہر سال کی مانند اس سال بھی امریکی میگزین فوربس کی جانب سے دنیا کے امیر ترین افراد […]

  • روبوٹ کے ذریعے دنیا کا پہلا آنکھ کا آپریشن

    موجودہ دور کو بجا طور پر کمپیوٹر کا دور کہا جاتا ہے۔ نت نئی ایجادات، حیران کن انکشافات! ابھی انسان کسی ایک چیز پر حیرت کا اظہار کر ہی رہا ہوتا ہے کہ اس اثنا میں کوئی نئی چیز چلی آتی ہے۔ کمپیوٹر اور مشینوں کا صحت کے شعبے میں بھی بہت اثر نفوذ ہے۔ […]

  • دنیا کے ہزاروں پائلٹ ایک خاص خطرناک بیماری کے شکار

    جہاں ایک جانب ایک کے بعد ایک رونما ہونے والے فضائی حادثات نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے وہیں دوسری طرف پائلٹس کے بارے میں کیے جانے والے ایک حالیہ چونکا دینے والے انکشاف نے بھی ہلچل مچا کر رکھ دی ہے- جی ہاں ہارورڈ یونیورسٹی کی جاری کردہ ایک تحقیق کے […]

  • بلڈ گروپ کے مطابق اپنی غذا کا انتخاب کریں

    اعصابی امراض کے معروف ڈاکٹر Peter D’ Adamo کہتے ہیں کہ “ انسان کو اپنی خوراک کا انتخاب اپنے بلڈ گروپ کے مطابق کرنا چاہیے“- صحت مند رہنے اور مثالی وزن کے حصول کے لیے انفرادی غذا کا استعمال بہت مفید ہے- ڈاکٹر پیٹر کے مطابق “ بلڈ گروپ کی اہمیت اور انفرادیت کا اندازہ […]

  • سمندر کا کھارا پانی پینے کے قابل بنانا ممکن ہوگیا

    سمندر کا نمکین پانی پینے کے قابل نہیں ہوتا لیکن سائنسدانوں نے ایک نسبتا آسان اور سستا طریقہ دریافت کر لیا ہے جس کے ذریعے اسے اب وسیع پیمانے پر پینے کے قابل بنایا جا سکے گا۔ اس دریافت کے بعد یہ کہا جا رہا ہے کہ پینے کے میٹھے اور صاف پانی کے لیے […]