دلچسپ خبریں

چند گھریلو اشیاﺀ جنہیں فوراً تبدیل کردینا چاہیے

  • عام طور پر گھروں میں کئی ایسی اشیاﺀ استعمال کی جاتی ہیں جنہیں ایک مقررہ مدت کے بعد استعمال نہیں کرنا چاہیے لیکن ہم اس بات سے انجان ہو کر انہیں اس وقت تک استعمال کرتے رہتے ہیں جب تک کہ یہ خود قابلِ استعمال نہیں رہتیں- مگر ان گھریلو اشیاﺀ کا طویل مدت تک […]

  • عیدالاضحیٰ کے مزیدار پکوان

    عید الاضحیٰ کے موقع پر گوشت کے پکوان دسترخوان کی شان بنتے ہیں۔خواتین عید الاضحیٰ پر پکوان بنانے میں مصروف رہتی ہیں اور مہمانوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری رہتا ہے۔ چاہے قربانی گائے کی ہو یا بکرے کی، دنبے کی ہو یا اُونٹ کی عید الاضحیٰ پر کھانوں میں پہلا پکوان کلیجی ہی […]

  • خانہ کعبہ٬ چند حقائق جو آپ نہیں جانتے

    اس دنیا میں کوئی ایسی جگہ نہیں جو خانہ کعبہ کی طرح مقدس اور مرکزی حیثیت رکھتی ہو۔ یہ مقام سعودی عرب میں وادیِ حجاز میں واقع ہے- روزانہ ہزاروں افراد چوبیس گھنٹے خانہ کعبہ کا طواف کرتے ہیں ۔ خانہ کعبہ کی مقدس تصاویر لاکھوں گھروں کی زینت ہیں اور کروڑوں مسلمان اس مقام […]

  • فرش پر بیٹھ کر کھانا کھائیے اور حیرت انگیز فوائد پائیے

    فرش پر بیٹھنا اور غذا کھانا قدیم وقتوں میں انتہائی عام تھا- پرانے دور میں زمین پر بیٹھ کر کھانا کھانا نہ صرف روزمرہ کی زندگی کا بنیادی حصہ تھا بلکہ یہ سب غذا کے احترام میں بھی کیا جاتا تھا- آج کل ہماری زندگی میں ایک انقلاب برپا ہوچکا ہے اور لوگ زمین کے […]

  • یوکرائن: “ اچانک زمین پھٹ گئی“٬ خوفناک منظر کیمرے میں محفوظ

    یوکرائن میں گزشتہ روز اس وقت انتہائی خوفناک صورتحال پیدا ہوگئی جب زمین نے اچانک کانپنا شروع کردیا اور صرف چند لمحوں بعد پھٹ گئی- یہ دہشت ناک واقعہ یوکرائن کے شہر Kiev میں زیرِ زمین موجود ایک پانی کی پائپ لائن پھٹنے کے باعث پیش آیا- تاہم اس واقعے میں کسی قسم کی جانی […]

  • 20 سال تک شوہر نے بیوی سے بات نہیں کی٬ وجہ حیران کن

    شوہروں کی بیوی کے سامنے کچھ وقت کے لیے بولتی بند ہونے کے بارے میں تو اکثر آپ نے سنا ہوگا لیکن دنیا میں کوئی ایسا شوہر بھی موجود ہوسکتا ہے جس نے ایک ہی چھت کے نیچے رہتے ہوئے اپنی بیوی کے ساتھ گزشتہ 20 سالوں کے دوران بالکل بات چیت نہیں کی- جی […]