دلچسپ خبریں

پاکستانی “ ہلک “ دنیا کا طاقتور ترین شخص

  • گزشتہ کچھ عرصے سے مردان سے تعلق رکھنے والے ارباب خضر حیات عرف خان بابا اپنے غیر معمولی وزن اور متاثر کن جسم کے باعث انٹرنیٹ کی دنیا میں چھائے ہوئے ہیں- اور اب پاکستانی “ ہلک “ کے نام سے شہرت رکھنے والے خان بابا نے دنیا کے سب سے مضبوط ترین انسان ہونے […]

  • انوکھی ساس٬ جھگڑنے کے بجائے بہو کو نئی کار کا تحفہ

    پاک و ہند میں ہمیں ساس بہو کے جھگڑے عام نظر آتے ہیں بالخصوص ہندوستانی معاشرے میں ان کی شرح بہت زیادہ ہے- وہاں ساس اور بہو کے درمیان ہونے والے ان جھگڑوں کی دو بنیادی وجوہات پائی جاتی ہیں پہلی جہیز کم لانا اور دوسری بیٹی کی پیدائش- تاہم اتر پردیش کے ضلع ہمیر […]

  • بھارت: تہلکہ خیز انکشاف٬ بسکٹ کے ڈبوں میں نوزائیدہ بچے

    بھارتی ریاست مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے ایک تہلکہ خیز انکشاف نے پوری دنیا میں ہلچل مچا دی ہے- حال ہی میں کولکتہ سے 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بدوریا قصبے میں بسکٹوں کے ڈبوں میں سے نوزائید بچے دریافت ہوئے ہیں- یہ نوزائیدہ بچے مذکورہ قصبے میں موجود ایک نرسنگ ہوم کے […]

  • چین: رہائشی عمارت میں سے ٹرین کا گزر٬ انوکھی تخلیق اور دلچسپ ویڈیو

    یقیناً آپ نے مختلف ٹرینوں کے سرنگوں میں سے گزرنے کے بارے میں سن رکھا ہوگا یا پھر ان کا سفر بھی کیا ہوگا لیکن ہم آج جس ٹرین کا ذکر کرنے جارہے ہیں وہ کسی سرنگ میں سے نہیں بلکہ ایک رہائشی عمارت میں سے گزرتی ہے- جی ہاں چینی شہر Chongqing میں ایک […]

  • دنیا کا سب سے بڑا ‘مصنوعی سورج’ روشن کردیا گیا

    جرمنی سے تعلق رکھنے والے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے دنیا کے سب سے بڑے ‘مصنوعی سورج’ کو روشن کردیا ہے اور امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ سائنسدان اس روشنی کی مدد سے ماحول دوست ایندھن تیار کریں گے- جرمنی کے شہر کولون سے 19 میل کے فاصلے پر کیے جانے والے اس تجربے […]

  • تیزابیت اور سینے میں جلن سے نجات کے چند آسان گھریلو نسخے

    معدے کی تیزابیت اور اس کے سبب سینے میں پیدا ہونے والی جلن کا سامنا اکثر افراد کو رہتا ہے اور یہ صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہوتی ہے- ایسا اس وقت ہوتا ہے جب آپ کا معدہ خوراک کو ہضم کرنے سے انکار کردیتا ہے تو خوراک کو ہضم کرنے والا تیزاب آپ کے کھانے […]