دلچسپ خبریں

بھول جائیں موبائل

  • بھول جائیں موبائل تصور کریں کہ کسی کال کو سننے کے لیے آپ کو موبائل اٹھانے کی ضرورت نہ پڑے بس آپ کان کو انگلی لگائیں اور فون کرنے والے سے بات چیت شروع کردیں- یقیناً یہ سب آپ کو ناممکن لگ رہا ہوگا لیکن جنوبی کوریا کی ایک کمپنی نے اس ناممکن کو ممکن […]

  • نابینا وزیراعظم…..

    ڈاکٹر طہ حسین جو پیدائشی طور پر نابینا تھے، اپنی محنت، ہمت اور تعلیم اولوالعزمی کی بدولت مصر کے وزیر تعلیم بنے۔ڈاکٹر طہ حسین 1889ء میں پیدا ہوئے، قاہرہ اور پیرس کی یونیورسٹیوں سے تعلیم حاصل کی۔1920ء میں فواد اول یونیورسٹی میں عربی ادب کے پروفیسر مقرر ہوئے اور بیس برس تک اس عہدے پر […]

  • زہریلی مچھلی……

    اسٹون فشن(synanceidae) کو دنیا کی سب سے زہریلی مچھلی کا اعزاز حاصل ہے ۔ یہ بحر ہند اور بحر اوقیانوس کے پانیوں میں پائی جاتی ہے ۔ Synanceia horrida نامی مچھلی میں زہر کا سب سے بڑا غدہ (gland) پایا جاتا ہے ۔ اس کے کانٹوں پر نیورو ٹاکسن نامی زہر پایا جاتا ہے ۔ […]

  • ہوا میں اڑنے والی چنگاری…..

    Pyrophorus noctilucus ایک قسم کا جگنو ہے ۔ یہ قدرتی طور پر سب سے زیادہ روشنی دینے والا کیڑا ہے ۔ یہ اپنی توانائی کو تقریباً 100فیصد روشنی میں بدل کر چمکتا ہے جبکہ ایک جدید ترین بلب بھی توانائی کی صرف10فیصد مقدار روشنی میں بدلتا ہے ۔ بقیہ 90فیصد توانائی حرارت کی صورت میں […]

  • پیٹو کہیں کا…….

    پولی فیمس پتنگے (Antheraea polyphemus)کا لاروا حشرات میں سب سے زیادہ کھانے کا ماہر ہے ۔ شمالی امریکہ میں پایا جانے والا یہ کیڑا اپنی پیدائش کے صرف56 دنوں کے اندر اپنی جسامت سی 86,000گنا غذا کھا جاتا ہے ۔ اگر یہی تناسب انسانوں میں آزمایا جائے تو یہ ایک 3.17 کلو گرام(7پونڈ)وزنی بچے کو273 […]