دلچسپ خبریں

چار لاکھ الفاظ پر مشتمل دنیا کا بے نظیر محبت نامہ

  • دنیا کا بے نظیر محبت نامہ یعنی لو لیٹر چار لاکھ الفاظ پر مشتمل ہے۔ یہ خط ملکہ ایلزبتھ کے ایک درباری نے اپنی بیوی کو لکھا تھا۔آج کل یہ برطانیہ کے برٹش میوزم میں محفوظ ہے۔

  • بچے کا گندا ڈائپر پھینکنے والی خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک

    نئی دہلی(ملت آن لائن)اگر آپ اپنے بچوں کے گندے ڈائپر سڑک پر پھینک کر ماحول کو خراب کرتے ہیں تو خبردار ہو جائیں کہ یہ عمل جان لیوا بھی ثابت ہوسکتا ہے۔ بھارت میں بچے کا گندا ڈائپر سڑک پر پھینکنے والی خاتون کو بجلی کی ہائی ٹینشن تار نے اپنی طرف کھینچ لیا جس […]

  • دبئی میں دنیاکا سب سے مہنگا کیک تیار

    دبئی(ملت آن لائن)دبئی میں دنیا کا سب سے مہنگا ترین کیک تیار کرلیا گیا ہے جس کی مالیت تقریبا 25لاکھ روپے ہے۔ دبئی کی معروف ‘براڈ وے بیکری کے ماہر بیکرکا تیار کردہ یہ کیک عامر خان کی بلاک بسٹر فلم’ ‘دنگل‘سے متاثر ہوکر بنایا گیا ہے۔ اس کی تیار ی میں ماہر بیکرز نے […]

  • سویڈن میں دودھ جیسا سفید بارہ سنگھا دریافت

    سٹاک ہوم(ملت آن لائن)بارہ سنگھے عام طور پر ہلکے یا گہرے بھورے رنگ کے ہوتے ہیں لیکن سویڈن کے ایک نیچر فوٹوگرافر ہانز نلسن نے تین سال کی کوشش اور صبر کے بعد بالآخر چند روز پہلے ایک ایسے بارہ سنگھے کی فلم بندی کرلی ہے جو مکمل طور پر سفید ہے۔ اس ویڈیو اور […]

  • کھیلو گے کودو گے تو… بنو گے ذہین!

    ٹورانٹو(ملت آن لائن)ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر بچوں کو دوڑ اور ورزش کا عادی بنایا جائے تو کئی عشروں بعد بھی دماغی اور ذہنی صلاحیت پر اس کے مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ اس کا انکشاف چوہوں پر کئے گئے تجربات کے بعد کیا گیا ہے جس میں کہا گیا کہ کم عمری میں […]

  • غذا میں تھوڑی سی تبدیلی سےگنج پن سے ہمیشہ کےلیےنجات پائیے

    اندھا کیا چاہے، دو آنکھیں؛ اور گنجا کیا چاہے، گھنے بال۔ وہ تمام خواتین و حضرات جن کے بال زیادہ گرتے ہیں، کم گھنے ہوتے ہیں یا انہیں گنج پن کی شکایت ہوتی ہے، ان کی سب سے بڑی خواہش یہی ہوتی ہے کہ کسی طرح ان کے سر پر گھنے بال اُگ آئیں اور […]