دلچسپ خبریں

دانتوں کو چمکائیے

  • دانتوں کو چمکائیے اگر آپ تھوری سی ویزلین اپنے ہونٹوں پر لگائیں گے تو آپ کے دانت چمک جائیں گے.   اس فارمولے کو کئی مشہور اداکار اور اداکارائیں استعمال  کرتے ہیں.   بچے کا گندا ڈائپر پھینکنے والی خاتون کرنٹ لگنے سے ہلاک August 17, 2017 12:32 pm نئی دہلی(ملت آن لائن)اگر آپ اپنے […]

  • انڈونیشین شخص کے پیٹ سے گھر کی ڈھیروں اشیا برآمد

    جکارتہ(ملت آن لائن)کچھ لوگوں کو جان بوجھ کر بیماریوں کو گلے لگانے کا شوق ہوتا ہے اور ایسا ہی ایک واقعہ انڈونیشیا میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے اپنے پیٹ میں گھر کی بہت ساری اشیا کو دفن کر رکھا تھا، جب ڈاکٹرز نے اس شخص کا جائزہ لیا تو وہ بھی حیران رہ […]

  • چھلی کے دانوں کی قطاریں

    مکئی کا بھٹہ جسے چھلی بھی کہا جاتا ہے۔اس پر دانوں کی قطاریں ہمیشہ جفت تعداد (جو دو سے برابر تقسیم ہوجائے) میں‌ پائی جاتیں ہیں۔طاق تعداد والا بھٹہ بہت ہی کم ہوتا ہے۔ ……………………….. فیس بک نے یوٹیوب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی نیویارک: سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بک نے دنیا […]

  • سب سے زیادہ عرصے بعد پھول دینے والا پودا

    سب سے زیادہ عرصے بعد پھول دینے والا پودا اس پودے کا نام Puyaraimondiiہے ۔ اس کے پھول کو Panicleکہتے ہیں ۔ تقریباًٰ80 سی150 سال کے دوران اس میں پھول اُگتا ہے ۔ اس پودے کا ایک نمونہ 1870ءمیں بولیویا میں دیکھا گیا تھا جو سطح سمندر سے 13,000فٹ کی بلندی پر موجود تھا ۔ […]

  • دنیا میں سب سے لمبی چونچ

    دنیا میں سب سے لمبی چونچ دنیا میں سب سے لمبی چونچ آسٹریلین پیلیکن (Pelicans conspillatus) کی ہوتی ہے ۔ اس جانور کی چونچ47 سینٹی میٹر (8.5انچ) تک نوٹ کی گئی ہے ۔ اگر پرندے کی جسم کی لمبائی کے لحاظ سے چونچ کا موازنہ کیا جائے تو ایک قسم کے ہمنگ برڈ (Ensifera ensifera) […]

  • پہلی بیوی پر ٹیکس معاف

    پہلی بیوی پر ٹیکس معاف ملائشیا میں‌ پہلی بیوی پر ٹٰیکس معاف ہے، ٹیکس دوسری بیوی سے شروع ہوتا ہے تیسری بیوی پر ٹیکس کی شرح بڑھ جاتی ہے۔چوتھی بیوی پر ٹیکس کی شرح بہت زیادہ ہے۔ وہاں کی حکومت کا خیال ہے کہ پہلی بیوی زندگی کی ضرورت ہے۔باقی بیویاں عیش و عشرت ہیں۔ […]