دلچسپ خبریں

فریج میں سخت جمی ہوئی برف کو پگھلانے کا زبردست طریقہ

  • اسلام آباد:گرمیوں کے موسم میں خواتین کوجس چیز کی سب سے زیادہ پریشانی ہو تی ہے ان میں سے ایک فریج میں برف کا جم جاناہے ۔ فریج میں زیادہ مقدار میں جمی برف کی وجہ سے دیگر سامان رکھنےمیں مشکل ہوتی ہے ۔تاہم آج ہم آپکو اس برف سے چھٹکار ا پانے کا آسان […]

  • امریکہ: 12 خطرناک قیدی مکھن کی مدد سے جیل سے فرار

    واشنگٹن: امریکی ریاست الاباما میں خطرناک جرائم میں ملوث 12 قیدی مکھن کی مدد سے جیل سے فرار ہو گئے۔ والکر کاونٹی کی پولیس کے سربراہ جم انڈر ووڈ نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ یہ قیدی صرف مکھن کی مدد سے جیل سے نکلنے میں کامیاب ہوئے۔ ان کا کہنا تھا کہ دراصل […]

  • خراب بال کاٹنے پر شہری کا ایسا انوکھا انتقام ،جان کر سر پکڑ لیں گے

    بالوں کی خراب کٹنگ تو ہر انسان کی زندگی میں ایک ادھ بار تو ضرور ہوئی ہوگی مگر کسی نے اس کا بدلہ حجام سے نہیں لیا ہو گا ۔ تاہم چین میں ایک شہری کے خراب بال کاٹنے پر ایسا بدلہ لیا کہ اس کی مثال اس سے پہلے کبھی نہیں سنی ہو گی […]

  • خبردار.. کیک پر لگی موم بتیاں بجھانا جراثیم میں 14 گُنا اضافے کا باعث

    اسلام آباد: ایک نئی طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ سالگرہ میں یا دیگر تقریبات کے موقع پر کیک میں لگی موم بتیوں کو بجھانے کے لیے اطراف میں موجود لوگوں کے پُھونک مارنے کے نتیجے میں وہ جگہ جراثیم سے بھر جاتی ہے۔ برطانوی اخبار “ڈیلی میل” کے مطابق امریکی ریاست […]

  • ممبئی میں نیلے کتے دکھائی دینے لگے؛ مگر کیوں؟

    بدترین صنعتی آلودگی کی وجہ سے ممبئی کے کتے بھی نیلے پڑنے لگے ہیں۔ ممبئی: بالی ووڈ نگری یعنی ممبئی کے صنعتی علاقے تلوجا اور گرد و نواح میں رہنے والے لوگ آج کل شدید حیران و پریشان ہیں کیونکہ وہاں آوارہ کتوں کی رنگت نیلی ہونے لگی ہے۔ اس صورتِ حال کا نوٹس لیتے […]

  • شورکے بجائے آپ کی پسندیدہ خوشبو سے جگانے والا الارم کلاک تیار

    فرانسیسی کمپنی ایسا منفرد کلاک تیار کیا ہے جو اپنے شور سے جگانے کی بجائے آپ کی پسندیدہ دلکش خوشبو سے جگانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔س کلاک کے لیے 7 مختلف خوشبوؤں کے کیپسول موجود ہیں جس میں آپ اپنی پسند کی خوشبو ڈلواسکتے ہیں۔ صبح وقت پر جاگنے کے لیے سب الارم کا استعمال […]