دلچسپ خبریں

بچے ہمارے عہد کے تو ہوشیار ہوئے لیکن بھنورے ہمارے عہد کے تو فنکار ہوگئے ۔ یقین کر لیجئے کیونکہ دنیا میں ایک مکوڑا ایسا بھی ہے جو پینٹنگ کرتا ہے۔

  • اسپائک نامی اس بھنورے کو پھولوں میں دلچسپی ہے نہ باغوں میں آوارہ گردی کا شوق، جاپانی مالک کے پالتو کیڑے پر اسکیچ بنانے کی دھن سوار ہے ۔ ننھے ننھے سینگوں میں مارکر تھمائیے اور حیران ہوتے جائیے ۔ اسپائک کی شہرت میں بھی سوشل میڈیا نے اہم کردار ادا کیا ۔ پالتو کیڑے […]

  • “رشی کپور جذباتی آدمی ہیں میں ان سے متفق نہیں”، رنبیر کپور

    ممبئی: معروف بھارتی اداکار رنبیر کپور اپنے ہی باپ کے خلاف بول اٹھے ہیں.رنبیر کپور نے بھارتی میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ” رشی کپور جذباتی آدمی ہیں۔تاہم انہوں نے جو بھی کہا میں اس سے متفق نہیں ہوں”۔ یاد رہے کہ رشی کپور نے فلم “جگا جاسوس”کی ناکامی کی وجہ فلم کے ڈائریکٹر انوراگ […]

  • ایشیائی مسلمان ملک میں نو زایئدہ بچوں کی آن لائن فروخت کا انکشاف

    کوالالمپور : ایشیائی مسلمان ملک میں بچوں کی آن لائن خریدو فروخت نے اعلیٰ حکام کو ہلا کر رکھ دیا ۔تفصیلات کے مطابق آن لائن ویب سائٹ پر بچوں کی فروخت کے انکشاف کے بعد سکیورٹی حکام نے متعدد افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔ آن لائن ویب سائٹ پر تین کلوگرام کا بچہ صرف […]

  • ”ٹیوب لائٹ “ کی ناکامی، سلمان خان نے اپنا وعدہ کر دیا

    ممبئی: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان نے اپنی فلم ”ٹیوب لائٹ“ کی ناکامی کے بعد وعدے کے مطابق ڈسٹری بیوٹرز کو 35 کروڑ ادا کر دیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کی فلم ”ٹیوب لائٹ“ کا بجٹ 100 کروڑ سے زائد تھا لیکن فلم بھارت میں 121 کروڑ ہی کما سکی تھی جب کہ […]

  • چیزوں کا درجہ حرارت کم کرنے والا پلاسٹک تیار

    کولوراڈو: ماہرین نے ایسا انوکھا پلاسٹک تیار کر لیا جو اپنے سے چھونے والی کسی بھی چیز کا درجہ حرارت اطراف کے مقابلے میں 10 ڈگری سینٹی گریڈ کم کرسکتا ہے۔ بین الاقوامی ریسرچ جرنل میں شائع ہونے والے ایک تحقیقی مقالے میں یونیورسٹی آف بولڈر، کولوراڈو کے سائنسدانوں کا کہنا ہےکہ یہ مادہ نہ […]

  • نائیجیرین کسٹمز حکام نے اڑھائی ٹن پلاسٹک سے بنے چاول ضبط کر لیئے

    نائیجیریا میں کسٹم حکام نے اڑھائی ٹن کے پلاسٹک سے بنے چاول اپنے قبضے میں لے لئے ہیں۔ حکام کے مطابق یہ چاول ایک بے ایمان تاجر کی جانب سے ملک میں اسمگل کئے جارہے تھے۔ لاگوس کسٹم کے سربراہ نے بتایا کہ ان چاولوں کو تہوار کے سیزن کے دوران مارکیٹ میں بیچا جانا […]