دلچسپ خبریں

ایشیائی ممالک میں پلاسٹک کی بوتلوں کا خوفناک استعمال

  • لاہور: مشروبات کی بڑھتی ہوئی پیاس نے ایشیائی ممالک میں پلاسٹک کی بوتلوں کے استعمال کو خوفناک حد تک بڑھا دیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں روزانہ پلاسٹک کی 480ارب بوتلوں کی خریدو فروخت ہوتی ہے، جس میں سے صرف 240ارب بوتلیں ری سائیکل کی جاتی ہیں، باقی ماندہ بوتلیں دریائوں ، […]

  • پانی میں 855 میٹر تک سائیکل چلانے کا عالمی ریکارڈ قائم

    روم: اٹلی میں نوجوان نے پانی کے اندر سائیکل چلا کر دنیا کو کو حیران کردیا۔ نوجوان نے پانی کے اندر ایک سانس میں 855 میٹر کا فاصلہ طے کرلیا۔اٹلی سے تعلق رکھنے والے ہومر نامی نوجوان نے پانی کے اندر سائیکل چلائی تو دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے۔ نوجوان نے 855 میٹر کا […]

  • اطالوی شخص نے شیشے کی بوتلوں پر 10 میٹر تک دوڑ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا

    میلان : توازن کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اطالوی شخص نے 10 میٹر تک شیشے کی بوتلوں پر دوڑ لگائی اور کوئی بوتل بھی نہیں توڑی۔سلویو سابا نے بوتلوں پر 10 میٹر کا فیصلہ 25.39 سیکنڈ میں طے کیا۔ سلویو نے یہ ریکارڈ روڈانو، میلان، اٹلی کے ایک کلب میں بنایا۔ 40 سالہ سلویو […]

  • ہپناٹائز کر کے انسانوں کو سلانے والے چینی کتے کی دھوم

    بیجنگ:چین میں آنکھوں سےہپناٹائز کر کے انسانوں کو سلادینے والے کتے کی خوب دھوم ہے۔ کتے نے ایک شو میں شریک افراد کو ہپناٹائز کر کے منٹوں میں خوابوں کی دنیا میں پہنچا دیا۔ چین کے ایک ٹی وی شو میں لائے گئے اس کتے کی مالکن کا دعویٰ ہے کہ یہ کسی کو بھی […]

  • کتے کا ہوائی جہاز میں مسافر پر حملہ ، شدید زخمی کر ڈالا

    اٹلانٹا:ڈیلٹا فلائٹ پر سفر کرنے والے ایک مسافرکے چہرے کوجہاز پر سفر کرنے والے پالتو کتے نے بری طرح زخمی کر ڈالا۔ اٹلانٹا پولیس کے مطابق زخمی شخص کو مستحکم حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاںپر اسے چہرے پر 28ٹانکے لگے۔مارلن ٹرمینی جیکسن اٹلانٹا، جارجیا سے کیلیفورنیا جانے والی پرواز کے دوران کھڑکی کے […]

  • دبئی میں 5لاکھ پھولوں اور پودوں سے ہوائی جہاز کو سجا دیا گیا

    دبئی کے مریکل گارڈن میں دنیا کے سب سے بڑے طیارے کی نقل کو 5لاکھ پھولوں اور پودوں کی مدد سے خوبصورت اور دلکش انداز میں سجایا گیا ہے جو شائقین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔عملے کے دو سو افراد نے180دنوں میں دنیا کے سب سے بڑے طیارےA380کی نقل تیار کی جس کے […]