دلچسپ خبریں

انسان بمقابلہ گھوڑا، تیز دوڑ کا منفرد مقابلہ

  • لندن:دنیا بھر میں عا م طو ر پرانسان گھو ڑوں پر بیٹھ کر انہیں دوڑاتے دکھائی دیتے ہیں تاہم برطانیہ میں ایک ایسا مقابلہ بھی منعقد کیا جاتا ہے جس میں انسانوں کو تیز ترین رفتار دوڑتے ہوئے گھوڑوں سے ریس جیتنا ہوتی ہے۔ برطانیہ کے ٹاؤن لیلان ورٹائڈ ویل میں انسانوں اور گھو ڑوں […]

  • ہیکرز کا اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا انکشاف

    لندن: ہیکرز نے اے ٹی ایمز کو ریموٹ کنٹرول انداز سے لوٹنے کا طریقہ ڈھونڈ کر یورپی شہریوں کو بڑا چونا لگا دیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق 12سے زائد ممالک میں کیش مشینز کو سوفٹ ویئر کے ذریعے ہیک کرکے ڈالر، پاونڈ او ریورو اگلوا لیے گئے تاہم لوٹی گئی رقم اور نشانہ بنائے گئے بنکوں […]

  • سانپ نے ہوائی اڈے پر کھڑا طیارہ ہیک کرلیا , پائلٹ نے جہاز اڑانے سے انکار کردیا

    دبئی: عمان سے دبئی جانے والے جہاز سے اچانک سانپ نکل آیا۔ پائلٹ نے جہاز اڑانے سے ہی انکار کردیا۔ پرواز کو منسوخ کرکے طیارے کو گرائونڈ کردیا گیا۔ ایمریٹس ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق مسقط سے دبئی جانے والی پرواز ای کے 0863کے مسافروں کی بورڈنگ سے قبل کارگو میں ایک سانپ کی موجودگی […]

  • جاپان میں ایسے منفرد ہوٹل جن میں آرام کے لیے تمام چیزیں میسر ہیں ۔۔!!!

    ٹوکیو: مسلسل سفر کرنے والے افراد کیلئے جاپان کے شہر ٹوکیو میں منفرد کیپسول ہو ٹلز تعمیر کئے گئے ہیں، جو عار ضی طور پر آرام کرنے کی تمام بنیادی سہولیات سے مزین ہیں۔ جاپان کے دار الحکومت ٹوکیومیں ایسے کیپسول رومز پیش کیے گئے ہیں جو سونے کیلئے تمام بنیادی سہولیات سے مزین ہیں۔کیپسیول […]

  • بھارتی ہیکر نے پیار ثابت کرنے کے لیے اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

    لاہور:بہت سے ہیکرز مختلف مقاصد کے لیے ویب سائٹس ہیک کرتے رہتے ہیں اور اس کے لیے مختلف حربے بھی ٓزماتے ہیں لیکن آپ نے شاید ہی سنا ہو کہ کسی نے اپنا پیار ثابت کرنے کے لیے کوئی ویب سائٹ ہیک کی ہو ۔لیکن وکرانت نامی ایک ہیکر نے اپنا پیار ثابت کرنے کے […]

  • پاکستان ریلویز کی ویب سائٹ پر بھارتی ہیکرز کے حملے

    لاہور: بھارتی ہیکرز نے پاکستان ریلیز کی جانب سے نئے ای ٹکٹنگ سسٹم متعارف کرائے جانے کے بعد ریلوے کی ویب سائٹ پر حملوں کا سلسلہ تیز کردیا ہے۔ڈائریکٹر آئی ٹی ریلوے فہد رحمن نے ایک نجی ٹی وی کو بتایا کہ گذشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران ریلوے کی ویب سائٹ کو 2 لاکھ مرتبہ […]