ٹوکیو: جاپانیوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ وقت کے انتہائی سخت پابند ہوتے ہیں اور اس کا ثبوت اُس وقت دیکھنے کو ملا جب ایک سول سرونٹ کے لنچ ٹائم سے 3 منٹ پہلے چلے جانے پر جاپانی حکام نے قومی ٹی وی چینل پر ایک نیوز کانفرنس کے دوران جھک کر […]
دلچسپ خبریں
سول سرونٹ کےجلدی ڈیسک چھوڑنے پرجاپانی حکام کی ٹی وی پرآکرمعافی
-
بھارتی ایئرلائن کے پائلٹ نے مسافروں کو جہاز سے نکالنے کیلئے ‘اے سی’ فُل کردیا
نئی دہلی: ایک بھارتی ایئرلائن نے مسافروں کو 4 گھنٹے سے زائد تک انتظار کروانے کے بعد طیارے سے اترنے کا حکم دے دیا اور جب مسافر نہیں اترے تو جہاز کا ایئر کنڈیشن فل کردیا، جس سے کئی لوگوں کی حالت خراب ہوگئی۔ نیو انڈین ایکسپریس کی رپورٹ کے مطابق کلکتہ سے بگڈوگرا (Bagdogra) […]
-
یہ دنگ کردینے والا اسمارٹ فون پسند کریں گے؟
چینی کمپنی اوپو نے اپنا فلیگ شپ فون فائنڈ ایکس متعارف کرا دیا ہے اور یہ دیگر کمپنیوں کو شرمندہ کرنے کے لیے کافی ہے۔ اوپو فائنڈ ایکس کو پیرس میں ایک ایونٹ کے دوران متعارف کرایا گیا۔ اور یہ دنیا کا پہلا فون ہے جس کے فرنٹ پر 93.8 فیصد حصے پر صرف اسکرین […]
-
پیراگوئے میں 20 سالہ نوجوان کی اپنے ہی ‘جنازے’ میں شرکت
جنوبی امریکی ملک پیراگوئے میں ایک فیملی کی اس وقت حیرت کی انتہا نہ رہی جب ان کے 20 سالہ بیٹے نے اپنے ہی جنازے میں اچانک شرکت کی۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق 20 سالہ نوجوان جان ریمن الفونسو پینایو گزشتہ کئی روز سے لاپتہ تھا جو کسی کام سے پڑوسی ملک میکسیکو کی […]
-
مصنوعی ٹانگ میں33لاکھ روپے چھپا کر بھیک مانگنےوالاپیشہ ورگداگرگرفتار
دبئی پولیس نے مصنوعی ٹانگ میں تقریباً 33 لاکھ روپے چھپا کر بھیک مانگنے میں مصروف پیشہ ور گداگر کو گرفتار کرلیا۔ عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی پولیس نے عید الفطر کے پہلے روز نماز ظہر کے بعد سے پیشہ ور گداگروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا اور اس دوران انہوں نے مختلف […]
-
الجزائر، امتحانات میں نقل روکنے کے لیے انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کا فیصلہ
الجزیرہ ۔ 21 جون (اے پی پی) افریقی ملک الجزائر میں حکومت نے ملک بھر میں ہونے والے امتحانات میں نقل روکنے کے ایک انتہائی دلچسپ قدم اٹھایا گیا ہے۔ حکومت نے امتحانات کے دوران ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ہائی سکول کے ڈپلوما امتحانات کے دوران لینڈ لائن اور […]