دلچسپ خبریں

پاکستانی طالب علم نے اپنی مدد آپ کے تحت الیکٹرک بائیک بنا کر پوری دنیا میں ملک وقوم کا نام روشن کردیا

  • لاہور پاکستانی طالب علم نے اپنی مدد آپ کے تحت الیکٹرک بائیک بنا کر پوری دنیا میں ملک وقوم کا نام روشن کردیا، یہ الیکٹرک بائیک 60کلومیٹر فی گھنٹہ تک دوڑ سکتی ہے اور پوری بیٹری چارج ہونے میں تقریباً تین گھنٹے کا وقت صرف ہوتاہے ۔ ڈیلی پاکستان فیس بک لائیو سے یاسر شامی […]

  • نئی ٹرین کا کرایہ 12 لاکھ روپے

    ٹوکیو : حکومت کی جانب سے متعارف کرائی جانے والی نئی ٹرین کا فی پرسن کرایا 12 لاکھ روپے مقرر کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان میں ایک ایسی نئی ٹرین متعارف کرائی گئی ہے، جو اپنی سہولیات کی بنا پر سواریوں سے کرایہ10 ہزار ڈالر ہے، جو پاکستانی کرنسی […]

  • پلک جھپکا کر برقی آلات کنٹرول کرنے والی عینک

    بیجنگ(ملت آن لائن)سائنسدانوں نے ایک ایسی اسمارٹ عینک تیار کی ہے جسے پہن کر کوئی بھی شخص پلک جھپکاتے ہوئے برقی آلات کو کنٹرول کر سکتا ہے۔ ماہرین نے ایک سینسر بنایا ہے جسے ٹرائبو الیکٹرک جنریٹر کہتے ہیں اور یہ ایک سادہ چشمے میں فٹ ہو جاتا ہے۔ اس خاص عینک کو پہن کر […]

  • ماں بیٹی گوبھی میں چُھپا سانپ پکا کر کھا گئیں

    نئی دلی(ملت آن لائن)بھارت میں بند گوبھی میں چھپے سانپ کو پکا کر کھانے والی ماں بیٹی کی حالت غیر ہوگئی جس کے بعد انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اندور شہر میں 35 سالہ افزان امام اور ان کی 15 سالہ بیٹی آمنہ نے بند گوبھی کاٹی اور اسے […]

  • چینی خاتون نے قرض کی ادائیگی سے بچنے کےلیے چہرہ تبدیل کروالیا

    بیجنگ(ملت آن لائن)چین میں ایک خاتون نے بڑے قرض میں جکڑے جانے کے بعد اپنا چہرہ پلاسٹک سرجری کے ذریعے تبدیل کروا لیا تاکہ کوئی انہیں پہچان کر گرفتار نہ کر سکے۔ وسطی چین کے شہر ووہان سے تعلق رکھنے والی 59 سالہ خاتون زُو ناجوان نے بینکوں اور دیگر اداروں سے 37 لاکھ ڈالر […]

  • برازیل میں پُل سے لٹکتی ٹیبل پر باربی کیو پارٹی

    برازیلا(ملت آن لائن)برازیل میں منچلوں نے زمین سے 65 فٹ بلندی پر فضا میں بار بی کیو پارٹی کی اور پُل سے لٹکتی ڈائننگ ٹیبل پر سیخ کباب کھائے۔ ریاست ساؤپاؤلو میں 102 نوجوانوں نے ایک ناقابل استعمال پُل کا الگ ہی انداز میں استعمال کرتے ہوئے پل کے نیچے رسیوں کی مدد سے ڈائننگ […]