دلچسپ خبریں

دبئی میں کیک کی قیمت 27 لاکھ روپے

  • دبئی سٹی(ملت آن لائن)گیم آف تھرونز سیریز دنیا بھر میں مقبولیت کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور اب دبئی کی ایک بیکری نے اس پر دنیا کا ایک مہنگا ترین کیک تیار کیا ہے جس کی قیمت 27 ہزار ڈالر یعنی پاکستانی 27 لاکھ روپے ہے۔ دنیا کے اس مہنگے ترین کیک میں گیم آف […]

  • روزانہ دریا میں تیر کر کام پر جانے والا شخص

    میونخ(ملت آن لائن)وقت پر دفتر پہنچنے اور روز مرہ کی نقل و حرکت کے لیے لوگ بسوں، ٹرینوں، کار یا موٹرسائیکل وغیرہ کا استعمال کرتے ہیں لیکن دنیا میں ایک شخص ایسا بھی ہے جسے ٹریفک کی الجھنوں میں پھنسنے کا کوئی شوق نہیں۔روزانہ دریا میں تیر کر کام پرجاتاہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ […]

  • کامیاب ہارٹ سرجری کے بعد مریض نے اسپتال کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگادی

    اسلام آباد(ملت آن لائن)بھارت کے شہر ممبئی میں دل کے مریض کا کامیاب بائے پاس کیا گیا لیکن صحت یابی کے بعد مریض نے ھسپتال کی آٹھویں منزل سے چھلانگ لگا کر زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ 57 سالہ بھارتی شہری رام جیسوال کی سیون ہلز اسپتال میں کامیاب بائی پاس سرجری کی گئی اور اسپتال […]

  • بچوں کی تصاویر فروخت کر کے کروڑوں کمانے والی اداکارائیں

    ممبئی(ملت آن لائن) دنیا بھر میں فلم انڈسٹری ایک صنعت کا درجہ اختیار کر چکی ہے اور اس شعبے سے وابستہ فنکار چھوٹے سے کردار کے بدلے بھی پیسوں کا مطالبہ کرتے ہیں، موجودہ دور میں مشہور اداکاروں کی ہر چھوٹی سے چھوٹی بات بھی خبر بن کر بکتی ہے اور بہت سی اداکارائیں بھی […]

  • کمبوڈین خاتون نے بچھڑے کو شوہر بنا لیا

    نوم پنھ(ملت آن لائن)ٹیکنالوجی کی اس دنیا میں بھی توہم پرستی اور جہالت کہیں نا کہیں کسی شکل میں موجود ہے، کہیں کتے سے شادی رچائی جا رہی ہے تو کہیں ہم جنس پرستوں کی شادی ہو رہی ہے اور اب یہ خبر سامنے آئی ہے کہ کمبوڈیا کی ایک خاتون نے شوہر کے انتقال […]

  • الو کی شکل والا آرام دہ مکان، رہائش بھی مفت

    الو کی شکل والا آرام دہ مکان، رہائش بھی مفت پیرس: فرانس کے ایک ماہرِ تعمیرات نے گھنے درختوں کے بیچ ایک ایسا مکان تیار کیا ہے جو باہر سے دیکھنے پر بالکل اُلو ؤں جیسا دکھائی دیتا ہے لیکن اندر سے اتنا ہی آرام دہ اور پرسکون ہے۔ دلچسپی کی بات یہ ہے کہ […]