دلچسپ خبریں

نابینا خواتین پرمشتمل مصری میوزک بینڈ

  • قاہرہ(ملت آن لائن) مصر کا آرکسٹرا بینڈ النور و العمل خواتین پر مشتمل ہے جو ہر طرح کی دھنیں بجانے پر مہارت رکھتا ہے لیکن اس میوزک بینڈ کی سب سے خاص بات یہ ہے کہ تمام خواتین بینائی سے مکمل طور پر محروم ہیں۔ النور والعمل بینڈ 48 خواتین ارکان پر مشتمل ہے جو […]

  • پالتو طوطے نے مالکن کو مجرم قرار دلوا دیا

    مشی گن(ملت آن لائن)امریکی ریاست مشی گن میں بیوی کے ہاتھوں شوہر کے قتل کا واقعہ مقتول کے پالتو طوطے نے دیکھا جس پر عدالت نے خاتون کو مجرم قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست مشی گن میں 49 سالہ خاتون نے شوہر کو 5 گولیاں مار کر ہلاک کیا […]

  • 720 گھنٹوں پر محیط دنیا کی طویل ترین فلم

    اسٹاک ہوم(ملت آن لائن)عموماً دو ڈھائی گھنٹے کی فلم دیکھنے کے بعد دوسری فلم دیکھنے کی ہمت نہیں ہوتی لیکن سویڈن کے آرٹسٹ نے دنیا کی سب سے طویل فلم بنائی ہے جسے دیکھنے کے لئے مسلسل 30 روز تک ٹی وی کے سامنے بیٹھنا ہو گا۔ 720 گھنٹے طویل اس تجرباتی فلم کا نام […]

  • حیران کن مرض میں مبتلا دنیا کا انوکھا لڑکا

    ہیمشائر(ملت آن لائن)جان لیوا مرض کو شکست دے کر زندگی پانے کے دنیا میں متعدد کیسز مل سکتے ہیں لیکن 18 سالہ لیام ڈربی روزانہ موت کو شکست دے کر زندگی پاتا ہے۔ برطانیہ کی کاؤنٹی ہیمشائر کا 18 سالہ رہائشی لیام ڈربی ایسے حیران کن مرض میں مبتلا ہے جس میں سونے کے بعد […]

  • بالوں کی قربانی دینے والی اداکارائیں

    ممبئی(ملت آن لائن)بالی ووڈ میں کئی اداکارائیں ایسی ہیں جنہوں نے کردار میں حقیقت کا رنگ بھرنے کیلئے اپنے خوبصورت بالوں کی قربانی سے بھی دریغ نہیں کیا۔ خواتین کو اپنے بالوں سے بہت لگاؤ ہوتا ہے، خواتین اپنے پاس موجود قیمتی جیولری اور بہترین لباس کی تو قربانی دے سکتی ہیں لیکن ان کیلئے […]

  • فوٹوگرافی کا بین الاقوامی مقابلہ مینڈک نے جیت لیا

    لندن(ملت آن لائن)فوٹوگرافی کے بین الاقوامی مقابلے میں برطانوی خاتون کی جانب سے لی گئی پانی میں تیرتے مینڈک کی خوبصورت تصویر نے پہلا انعام جیت لیا۔ سوسائٹی آف انٹرنیشنل وائلڈ لائف فوٹوگرافی کی جانب سے مقابلے کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے 530 سے زائد فوٹوگرافروں نے حصہ لیا۔ برطانیہ، کینیڈا، […]