دلچسپ خبریں

انوکھا دفتر جہاں ملازمین ہیلمیٹ پہن کر کام کرتے ہیں

  • بہار(ملت آن لائن)ہیلمیٹ پہن کر موٹرسائیکل چلانے والوں کو تو سب نے ہی دیکھا ہے لیکن بھارت کا ایک دفتر ایسا بھی ہے جہاں ملازم ہیلمیٹ پہن کر اپنے فرائض انجام دیتے ہیں اور اس کی وجہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے۔ ٹوٹی ہوئی چھت، چاروں طرف لٹکے بجلی کے تار، میلی دیواریں […]

  • ہرروز طیارے کے ذریعے کام پر جانے والا شخص

    لاس اینجلس(ملت آن لائن)بہت سے لوگ دور دراز اپنے آفس جاتے ہوئے پریشانی محسوس کرتے ہیں لیکن امریکا میں ایک انجینئر ایسا بھی ہے جو روزانہ ہوائی جہاز کے ذریعے اپنے دفتر جاتا ہے اور رات کو طیارے سے ہی گھر واپس آتا ہے اور اس سفر میں اسے 6 گھنٹے کا وقت لگتا ہے۔ […]

  • شاپنگ سینٹر میں شوہروں کےلیے دڑبے

    شنگھائی(ملت آن لائن)چین کے ایک شاپنگ سینٹر نے شوہروں کے ساتھ آنے والی خریدار خواتین کےلیے ایک مضحکہ خیز سہولت پیش کی ہے جس کے بارے میں پاکستانی شاپنگ سینٹروں اور سپر اسٹورز کو بھی ضرور سوچنا چاہیے۔ چینی ویب سائٹ ’’دی پیپر‘‘ کے مطابق شنگھائی میں واقع ’’گلوبل ہاربر شاپنگ سینٹر‘‘ کے ایک گوشے […]

  • ثانیہ مرزا اور شعیب کے لندن میں‌ کس کیساتھ سیر سپاٹے

    ثانیہ مرزا اور شعیب کے لندن میں‌ کس کیساتھ سیر سپاٹے لندن: بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا ان دنوں اپنے شوہر اور پاکستانی کرکٹر شعیب ملک کے ساتھ لندن میں سیر سپاٹے میں مصروف ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی بہو ثانیہ مرزا ومبلڈن میں سال کے تیسرے گرینڈ سلم میں شرکت کے لیے […]

  • میسج کا جواب نہ دینے پر خاتون نے شوہر سے طلاق لے لی

    تائی پے(ملت آن لائن)تائیوان میں خاتون نے موبائل فون پر میسج کا جواب نہ دینے پر شوہر سے طلاق لے لی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق تائیوان میں خاتون نے عدالت میں شوہر کے خلاف طلاق کا مقدمہ دائر کیا اور جب سماعت کے دوران عدالت نے وجوہات پوچھیں تو خاتون نے کہا کہ شوہر […]

  • گوگل کی ملازمت چھوڑ کر سموسے بیچنے والا نوجوان

    ممبئی(ملت آن لائن)دنیا کی سب سے بڑی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل میں ملازمت حاصل کرنا ہر نوجوان کا خواب ہوتا ہے تاہم ایک نوجوان ایسا بھی ہے جس نے گوگل کی نوکری چھوڑ کر سموسے بیچنا شروع کردیا۔ مناف کپاڈیا نامی نوجوان نے ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل میں فُل ٹائم ملازت چھوڑ کر […]