دلچسپ خبریں

بھلکڑ خاتون کی آنکھ سے 27 کانٹیکٹ لینس برآمد

  • برمنگھم(ملت آن لائن)اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہمیں ہمارا کانٹیکٹ لینس نہیں ملتا لیکن وہ آنکھ کے ڈیلے میں ہی کہیں چھپ جاتا ہے۔ ایک برطانوی خاتون کئی برس کے دوران اپنی آنکھ میں 27 کانٹیکٹ لینس لگا کر بھول چکی تھیں جو ایک سرجن نے نکال لیے ہیں۔ 67 سالہ برطانوی خاتون گزشتہ 35 […]

  • پاناما کیس کی سماعت شیخ رشید کے کمرہ عدالت میں خراٹے

    اسلام آباد(ملت آن لائن)پاناما کیس کی سماعت کے دوران عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نیند کے مزے لیتے رہے اور خراٹے لینے پر انہیں ہلا کر اٹھایا گیا۔ پاناما کیس میں تحریک انصاف، جماعت اسلامی کے علاوہ شیخ رشید بھی فریق ہیں جنہوں نے گزشتہ سے پیوستہ روز اپنے دلائل مکمل کئے۔ مسلسل […]

  • زیمبیا میں لنگور نے ہزاروں افراد کو بجلی سے محروم کر دیا

    لیونگ اسٹون(ملت آن لائن)زیمبیا کے شہر لیونگ اسٹون میں ایک لنگور نےتاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جس سے 50 ہزار لوگوں کو بجلی سے محروم کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق افریقی ملک زیمبیا کے سیاحتی شہر میں ایک لگور نے پاور اسٹیشن پر تاروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی جس سے تاریں […]

  • موت اور زندگی کے درمیان ایک قدم کا فاصلہ

    گر(ملت آن لائن) درّہ غونڈو غورو وادیٔ شگر کو وادیٔ خپلو کی ذیلی وادی ہوشے سے ملاتا ہے ۔ غونڈو غورولا شاید دنیا کا مشکل ترین اور منفرد ترین ٹریک ہے ۔ اس ٹریک کو کنکارڈیا اور کے ٹو بیس کیمپ ٹریک کی ’’کثافت اضافی‘‘ سمجھنا چاہیے ۔ سکردو سے آگے وادیٔ شگر کے مقامات […]

  • کمر کے مہروں کا ہتھوڑے سے علاج کرنے والا ڈاکٹر

    کوالا لمپور(ملت آن لائن)مہروں کا درد اس قدر حساس نوعیت کا معاملہ ہوتا ہے کہ ڈاکٹرز اس میں بہت زیادہ احتیاط برتنے کی ہدایت کرتے ہیں اور مہروں کی زیادہ مالش سے بھی منع کرتے ہیں لیکن ملائیشیا کا ایک ڈاکٹر ایسا بھی ہے جو مہروں کا علاج کسی حکیمی یا ڈاکٹری طریقے سے نہیں […]

  • امریکی ائرپورٹ پر روبوٹس مصروف عمل

    سیٹل(ملت آن لائن)امریکا میں اب روبوٹس نے ایئرپورٹ پر مسافروں کی رہنمائی کرنا شروع کردی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ایئرپورٹ پر ’ٹریسی‘نامی دلچسپ روبوٹ اپنے فرائض سر انجام دینے لگا۔ ٹریسی روبوٹس سیٹل کے ایئرپورٹ پر مسافروں کو مطلوبہ فلائٹ کے گیٹ اور راستے،اصول و قواعد اور دیگر معلومات بہترین انداز میں فراہم کرتا […]