دلچسپ خبریں

سوتی ہوئی وہیل کی تصاویر نے سب کو حیران کر دیا

  • نیو یارک سٹی(ملت آن لائن)کیا سمندری مخلوق وہیل بھی سوتی ہیں، یہ معمہ آج تک حل طلب ہے لیکن وہیل کی حال ہی میں منظر عام پر آنے والی تصاویر اور ویڈیوز نے سائنسدانوں کو حیرت میں مبتلا کر دیا ہے اور امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان تصاویر سے اس دیو ہیکل […]

  • سیلفی قاتل بن گئی، نئی کہانیاں‌ سامنے آ گئیں

    دنیا بھر میں کے نوجوان لڑکے لڑکیوں میں سیلفی لینے کا شوق جنون کی حد تک پہنچ کر انتہائی خوفناک اور خطرناک صورتحال اختیار کر چکا۔ مرد وزن سیلفی بنا کر زندگی یادگار لمحات محفوظ کرتے ہیں۔ لیکن کچھ انسان ایسے بھی ہیں جوجان کی پروا کیے بغیر خطرناک طریقوں یا پھر خوفناک مقامات پر […]

  • ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کے لئے پنجاب فوڈ اتھارٹی میں سیکڑوں پہلوان بھرتی

    لاہور(ملت آن لائن)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ملاوٹ مافیا سے نمٹنے کے لئے 300 پہلوان اور باکسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ اتھارٹی نے 300 پہلوان اور باکسر بھرتی کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان اتھارٹی کا کہنا ہے کہ فوڈ اتھارٹی میں پہلوانوں اور باکسروں کی بھرتی کا مقصد ملاوٹ مافیا سے نمٹنا ہے […]

  • صرف ایک سوال کا جواب، آپ کی شخصیت بے نقاب

    کراچی(ملت آن لائن)ذیل میں ایک تصویر دی گئی ہے اور اس میں آپ سے ایک سوال کیا گیا ہے جس کا جواب آپ کو فوراً یعنی صرف ایک سیکنڈ کے اندر اندر دینا ہے۔ سوال صرف اتنا ہے کہ اس تصویر میں دکھائی دینے والے افراد میں سے کس کی مدد آپ سب سے پہلے […]

  • بلی اور کتے کے درمیان مثالی دوستی

    عام طور پر کتے بلیوں کی ازلی دشمنی کے نت نئے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں اور جہاں بھی بلی اور کتے کا سامنا ہوتا ہے دونوں کے درمیان لڑائی ہونا لازمی ہو جاتا ہے۔ یہ ویڈیو توکچھ اورہی کہانی بیان کررہی ہے جس میں یہ کتا اوربی مانو روایتی دشمن ہونے کے باوجود گہرے […]

  • برازیل میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش

    ساؤ پالو(ملت آن لائن) برازیل میں دماغی طور پر مردہ خاتون کے ہاں جڑواں بچوں کی پیدائش ہوئی ہے جن میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی ہے۔ جنوبی برازیل سے تعلق رکھنے والی 21 سالہ حاملہ خاتون فرینکلین ڈی سلوا اکتوبر میں فالج کا شکار ہوئی تھیں۔ ڈاکٹروں نے انہیں دماغی طور پر مردہ قرار […]