آسٹریلیا کے چڑیا گھر میں دنیا کا معمر ترین سماٹرا سے لایا ہوا آرنگٹن یا بن مانس باسٹھ سال کی عمر کو پہنچ کر مر گیا ہے۔ پان نامی اس بن مانس کو پرتھ کے چڑیا گھر میں عظیم بوڑھی خاتون کہا جاتا تھا۔ طویل المعری کی بنا پر ہونے والی پیچیدگیوں کی وجہ سے […]
دلچسپ خبریں
دنیا کے معمر ترین بن مانس کو بڑھاپے سے ہونے والی بیماریوں کے بعد موت کی نیند سلا دیا گیا
-
کمپیوٹراورانسان کےدرمیان پہلادوبدومباحثہ
انسانی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی ذہانت کی کمپیوٹر مشین نے انسان سے مباحثہ کیا اور دو موضوعات پر انسانی دلائل کا جواب دیا۔ سان فرانسسکو کے ایک ہال میں ہونے والے اس مباحثے میں کمپیوٹر بنانے والی معروف کمپنی آئی بی ایم کے ’پراجیکٹ ڈبیٹر‘ نے بات کی، دوسروں کی بات سنی اور پھر […]
-
برش کے بجائے سوئی، دھاگے سے مصوری کا خواب پورا کرنے والا فنکار
سلائی مشین سے تو صرف کپڑے سیے جاتے ہیں اور اگر مصوری کرنی ہو تو اس کے لیے منفرد رنگوں اور برش کی ضرورت ہر حال میں ہوتی ہے لیکن کیا سلائی مشین کے ذریعے مصوری جیسے فن پارے بنائے جاسکتے ہیں؟ جی ہاں ارون کمار بجاج نامی بھارتی فنکار سلائی مشین کے ذریعے ایسے […]
-
چوہوں نے 12 لاکھ روپے سے زیادہ کی مالیت کے نوٹ کتر ڈالے
انڈیا میں ہزاروں لیٹر شراب پینے اور سیلاب کی تباہی کا سبب ہونے کے الزامات کے بعد اب چوہوں پر لاکھوں روپے کترنے کا الزام لگا ہے۔ انڈیا کی شمال مشرقی ریاست آسام میں جب ٹکنیشینز نے ایک خراب اے ٹی ایم مشین کو ٹھیک کرنے کے لیے اسے کھولا تو ان کی حیرت کی […]
-
دنیا کا پہلا ‘حقیقی’ بیزل لیس اسمارٹ فون
اگر تو آپ ایسا اسمارٹ فون لینا چاہتے ہیں جس کے فرنٹ پر بس اسکرین ہی ہو تو اچھی خبر یہ ہے کہ چینی کمپنی کی نئی فلیگ شپ ڈیوائس یہ خواب پورا کرنے والی ہے۔ ویوو کے نئے فلیگ شپ فون نیکس نے اب کانسیپٹ ڈیوائس سے حقیقی شکل اختیار کرلی ہے اور اس […]
-
جاپان نے خفیہ معلومات جمع کرنے والا مصنوعی سیارہ مدار میں پہنچادیا
ٹوکیو ۔ 13 جون (اے پی پی) جاپان نے قومی سلامتی کے مقاصد کے لئے خفیہ معلومات جمع کرنے کی غرض سے ایک اور مصنوعی سیارہ مدار میں پہنچا دیا ۔ جاپان کے نشریاتی ادارے کے مطابق گوشِیما میں قائم تانیگاشِیما خلائی مرکز سیخفیہ معلومات جمع کرنے کی غرض سے ایک اور مصنوعی سیارہ مدار […]