دلچسپ خبریں

گزشتہ 32 سال سے مجسمہ بننے والا بھارتی شخص

  • چنائی(ملت آن لائن) بھارتی شہر چنائی کے ایک ہوٹل پر کام کرنے والے 54 سالہ عبدالعزیز گزشتہ 32 سال سے روزانہ گھنٹوں مجسمہ بنے رہتے ہیں اور یہی ان کی نوکری بھی ہے۔ اگر کوئی ان کے پاس آکر انہیں ہنسانے اور ان کی توجہ بٹانے کی کوشش کرے تب بھی انہیں کوئی فرق نہیں […]

  • نوجوان کا 80 فٹ بلند کرین پر خطرناک کرتب کا مظاہرہ

    مراکش(ملت آن لائن)ایڈونچر کے شوقین نوجوان نے 80 فٹ بلندکرین پر خطرناک کرتب کا مظاہرہ کیا۔ یوں تو کسی بھی ایڈونچر کے دوران احتیاطی تدابیر لازمی ہیں لیکن جب بات ہو بلندی پر جا کرکرتب دکھانے کی تو خطروں کے کھلاڑیوں کو روکنا ناممکن ہے۔ مراکش سے تعلق رکھنے والے خطروں کے کھلاڑی اس نو […]

  • ارشد چائے والا پاکستانی ہے یا افغانی، حقیقت سامنے آگئی

    ارشد چائے والا پاکستانی ہے یا افغانی، حقیقت سامنے آگئی اسلام آباد: ملت آن لائن : نیلی آنکھوں اور پرکشش شخصیت کے باعث سوشل میڈیا پر راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے ارشد خان المعروف ’’چائے والے‘‘ کے بارے میں افغان سفیر ڈاکٹرعمر زاخیل وال نےکہا ہے کہ ارشد خان پاکستانی نہیں بلکہ افغان شہری […]

  • ڈوگی بھی ویڈیو گیم کھیلنے کے شوقین نکلا

    (ملت آن لائن)صرف انسان ہی نہیں بلکہ جانوروں کو بھی ویڈیو گیمز کھیلنا پسند ہیں، یقین نہیں آیا تو خود ہی دیکھ لیجئے۔ اس ڈوگی کو ویڈیو گیمز کھیلنا اس قدر پسندہیں کہ وہ نہ صرف کئی گھنٹے ٹیبلٹ پر کھیلتا رہتا ہے بلکہ اس میں موجود مختلف ویڈیوز سے بھی لطف اندوز ہوتا ہے […]

  • حج اور عمرہ کرنیوالوں کیلئے ایئرکنڈیشنڈ چھتری متعارف

    مکۃالمکرمہ(ملت آن لائن) سعودی عرب میں حجاج کرام کے لیے ایئر کنڈیشنڈ چھتری متعارف کرادی گئی ہے، حجاج سخت گرمی میں خود کو تھکاوٹ سے محفوظ رکھ سکیں گے ۔ سعودی عرب کی ایک کمپنی نے حج سے قبل یہ چھتری مارکیٹ میں لانے کا پروگرام بنالیا ہے۔ چھتری میں پنکھے اور پانی کی پھوار […]

  • بھارت میں اب موٹرسائکل کی بھی پوجا شروع

    بھارت میں اب موٹرسائکل کی بھی پوجا شروع راجستھان: بھارتی شہر جودھپور سے 50 کلو میٹر کے فاصلے پر ریاست راجستھان کے ایک گاؤں میں ایک مندر ہے جہاں ایک پرانی موٹر سائیکل اور اس کے فوت شدہ مالک کی بھی پوجا کی جاتی ہے۔ یہاں ’اوم بابا‘ اور ’ گولی (بلٹ) بابا‘ مندرکی داستان […]