دلچسپ خبریں

بھوت بنگلہ؛ بچے اتنے بھی بے عقل نہیں ہوتے

  • بھوت بنگلہ؛ بچے اتنے بھی بے عقل نہیں ہوتے پروفیسر نیاز محمد کہتے ہیں کہ بچپن کے واقعات کا بچوں کی شخصیت پر گہرا اثر پڑتا ہے۔ پروفیسر کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچوں کو خوا ہ مخواہ جن،بھوت وغیرہ سے نہیں ڈرنا چاہیے، اس طرح بچے کے ذہن میں ایک خوف بیٹھ جاتا […]

  • تین سالہ بچے کے فٹ بال سے شاندار ٹرکس

    الباما(ملت آن لائن) تین سالہ بچے نے فٹ بال سے شاندار ٹرکس پیش کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ امریکی ریاست الباما سے تعلق رکھنے والا تین سالہ بچہ چھوٹی سی عمر سے ہی فٹ بال کھیلنے کا شوقین ہے ۔ اس عمر میں ہی فٹ بال سے موم بتیاں بجھانا اور صحیح نشانے پر […]

  • عرب ریاستوں نے تنازع ختم کرنے کیلئے قطر سے 13 مطالبات کردیے

    دوحہ(ملت آن لائن)عرب ریاستوں نے قطر کے ساتھ جاری بدترین بحران کو ختم کرنے کے لیے 13 مطالبات کردیے جن کو پورا کرنے کے لیے اسے 10 روز کی مہلت دی گئی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی عرب، مصر، متحدہ عرب امارات اور بحرین نے تنازع کو ختم کرنے کے لیے قطر کو […]

  • جمعۃ الوداع کے موقع پر مساجد میں ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں

    دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی جمعۃ الوداع انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا۔ ملک بھر میں جمعۃ الوداع مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر جمعہ کی نماز میں پاکستان کی ترقی، خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔ ملک کے سب […]

  • عرب لیگ اجلاس میں خلیج بحران پرغور نہیں ہو گا

    دبئی (اے پی پی) عرب لیگ نے مستقل نمائندوں کی سطح کے منعقدہ اجلاس میں “خلیج بحران” پر غور کیے جانے کی خبروں کی تردید کی ہے۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق عرب لیگ کی سیکریٹریٹ جنرل کے ترجمان محمود عافیفی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ مستقل نبمائندوں کے اجلاس میں خلیجی […]

  • داعش کا سربراہ ابوبکر البغدادی فضائی حملے میں ہلاک، شامی ٹی وی کا دعوی

    دمشق: ملت آن لائن… برطانوی میڈیا نے بین الاقوامی شدت پسند تنظیم داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی کے شام میں فضائی حملے میں ہلاکت کا دعویٰ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا نے شام کے سرکاری خبر رساں ادارے کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ داعش کے سربراہ ابو بکر البغدادی شام کے علاقے الرقہ […]