دلچسپ خبریں

ماہ صیام کا آفاقی پیغام

  • اے ایمان والو تم پر روزے فرض کیے گئے ہیں جیسا کہ تم سے پہلی امتوں پر کیے گئے تھے، تاکہ تم متقی بن جاؤ۔ ’’سورۃ البقرہ‘‘ امام زین العابدینؓ رمضان کے لیے یہ دعا تعلیم فرماتے: ’’ اے بارِالٰہا اس مہینے کا دامن ہماری عبادتوں سے جو تیرے لیے بجا لائی گئی ہوں بھر […]

  • ام المومنین حضرت خدیجۃالکبریؓ کا یوم وصال عالم اسلام میں عقیدت و احترام سے منایا گیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن،اے پی پی) ام المومنین حضرت خدیجۃالکبریؓ کا یوم وصال عالم اسلام اور ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا اس سلسلے میں ملک بھر کی تمام مساجد، صوفیائے کرام کے آستانوں اور امام بارگاہوں میں ام المومنین حضرت خدیجۃالکبریؓکے یوم وصال کے سلسلے میں خصوصی نشستوں کا اہتمام کیا […]

  • پاکستانیوں کے ویزے پر پابندی نہیں لگائی: یو اے ای

    اسلام آباد(ملت آن لائن) متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے کی طرف سے کہا گیا ہے کہ پاکستانیوں پر 90 دن کے ویزے پر پابندی کی خبریں جھوٹی ہیں۔ یو اے ای سفارتخانے کی طرف سے جمعہ کو یہاں پاکستانی دفتر خارجہ کو پیغام میں کہا گیا کہ پاکستانیوں پر نوے دن کے ویزے پر پابندی […]

  • ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت کیلیے درخواست دیدی

    نئی دہلی: ملت آن لائن…بھارتی تحقیقاتی ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ عالمی شہرت یافتہ مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ملائیشیا کی شہریت حاصل کرنے کے لیے درخواست دے دی ہے تاہم درخواست پر ملائیشین حکومت کی جانب سے تاحال فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے پاس ملائیشیا میں مستقل رہائش […]

  • عراق میں داعش کا شہریوں کی وفاداریاں معلوم کرنے اور انتقام لینے کا نیا حربہ

    بغداد (ملت آن لائن + آئی این پی) عراق کے شمالی شہر موصل میں داعش نے پولیس کے بھیس میں اندھا دھند فائرنگ کرکے 15شہریو ں کو قتل کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شدت پسند گروپ داعش نے عراق کے شمالی شہر موصل میں پولیس کے بھیس میں عام شہریوں پر اندھا دھند گولیاں چلائیں […]

  • اسرائیل کی غیر قانونی تعمیرات کی سرگرمیاں جاری

    مقبوضہ بیت المقدس (ملت آن لائن + آئی این پی) اسرائیل نے آتاروت یہودی رہائشی علاقے میں 10ہزار نئے فلیٹوں کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیدی۔غیرملکی میڈیاکے مطابق اسرائیلی القدس بلدیہ اور وزارت آباد کاری نے مقبوضہ مشرق القدس کے شمال میں واقع اور بیک وقت ایک صنعتی علاقہ ہونے والے آتاروت یہودی رہائشی […]