دلچسپ خبریں

عراق: داعش کے حملے میں 9عراقی فوجی ہلاک 3کو اغواء کرلیا گیا

  • بغداد (ملت آن لائن + آئی این پی) عراق میں داعش کے حملے میں 9عراقی فوجی ہلاک ہوگئے جبکہ 3کو اغواء کرلیا گیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق عراق کے سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ملک کی مغربی گورنری الانبار میں الرطبہ کے مقام پرشدت پسند گروپ داعش کے تازہ حملے میں کم سے کم نو […]