دلچسپ خبریں

حزب اختلاف کو عوام کے فیصلے کا احترم کرناچاہیے، ترک وزیراعظم

  • انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترک وزیراعظم بن علی یلدرم نے صدر کو ملنے والے وسیع اختیارات کے لیے منعقدہ ریفرنڈم کے نتائج کو قبول کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ یہ عوام کا فیصلہ ہے جبکہ مخالف جماعتوں نے نتائج کو مسترد کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق بن علی یلدرم […]

  • ایران کا پاکستانی سرحد سے متصل بندرگاہ پر نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان

    تہران (ملت آن لائن + آئی این پی) ایران نے خلیجی ممالک کی آبی ٹریفک اور بحری جہازوں پر نظر رکھنے کیلئے ایک نئے بحری فوجی اڈے کے قیام کا اعلان کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایرانی نیول چیف ایڈمرل حبیب اللہ سیاری نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیا فوجی […]

  • یمن،امریکی ڈرون حملے میں القائدہ کے متعدد دہشت گرد ہلاک

    صنعاء (ملت آن لائن + آئی این پی) یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے متعدد دہشتگرد ہلاک ہوگئے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق امریکی ڈرون نے صوبہ ایبین میں القائدہ دہشت گرد تنظیم کے ٹھکانوں پر حملے کئے ہیں ۔یمن انسداد دہشت گردی فورسز کے انٹر نیٹ صفحے سے جاری کردہ بیان کے مطابق […]

  • ٹرمپ خطرناک امریکی صدرنہیں: احمدی نژاد

    تہران /لندن (ملت آن لائن + آئی این پی) ایران کے سابق صدر محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے خطرناک صدر نہیں ہیں، اگر ان کی جگہ ہیلری کلنٹن صدر بن جاتیں تو وہ باراک اوباما اور جارج بش کے نقش قدم پر چلتیں۔برطانوی خبررساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو […]

  • قبل ازوقت پارلیمانی انتخابات کا کوئی پلان زیر غورنہیں،ترکی

    انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترکی کے نائب وزیراعظم محمد شیمشک نے کہا ہے کہ صدر طیب اردگان نے واضح کیا ہے کہ 2019 سے قبل پارلیمنٹ تحلیل کرنے اور قبل از وقت انتخابات کرانے کا کوئی پلان زیرغور نہیں ہے، انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔غیر ملکی میڈیا کے […]

  • سعودی عرب کی ترک صدر کو دستوری ریفرینڈم میں کامیابی پر مبارک باد

    ریاض (ملت آن لائن + آئی این پی) سعودی عرب نے ترک صدر کو دستوری ریفرینڈم میں کامیابی پر مبارک باد دی ہے ۔سعودی پریس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی کابینہ نے اپنے ہفتہ وار اجلاس میں ترکی میں ریفرینڈم کے کامیابی سے انعقاد کو سراہا ہے اور اس توقع کا اظہار کیا ہے […]