دلچسپ خبریں

ملک میں بدامنی پھیلانے کیلئے ایراناخوان المسلمون کو اسلحہ فراہم کررہا ہے

  • قاہرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) مصرکی حکومت نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں بدامنی پھیلانے اور امن وامان کو تباہ کرنے کے لیے ایران کالعدم مذہبی جماعت اخوان المسلمون کو اسلحہ اور گولہ بارود فراہم کررہا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری وزارت خارجہ کی طرف سے گزشتہ روز جاری کردہ […]

  • ترکی، اپوزیشن کی دو بڑی جماعتوں نے ریفرنڈم کا نتیجہ چیلنج کردیا

    انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترکی کی دو بڑی اپوزیشن جماعتوں نے ریفرنڈم کے نتائج کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیاجبکہ ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ فوجی مداخلت کا دروازہ بند کردیا ہے مغرب فیصلے کا احترام کرے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی اپوزیشن جماعت ری پبلک پیپلز […]

  • یمن ،حوثی باغیوں نے 40 مردو خواتین محققین یرغمال بنا لیے

    صنعاء (ملت آن لائن + آئی این پی) یمن کے دارالحکومت صنعا ء میں حوثی باغیوں نے جنوبی شہر ذمار سے سماجی بہبود فنڈ کے لیے کام کرنے والے 40 محققین کو یرغمال بنا لیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران نواز حوثی باغیوں نے دارالحکومت صنعا کے جنوبی شہر ذمار سے سماجی بہبود فنڈ […]

  • اسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون کو رہا کر دیا گیا

    مقبوضہ بیت المقدس (ملت آن لائن + آئی این پی) اسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون قیدی کو رہا کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابقاسرائیلی جیل میں طویل ترین عرصے سے قید فلسطینی خاتون قیدی لینا الجربونی کو رہا کر دیا گیا ہے۔جربونی کو اسرائیلی انتظامیہ کی ہاشارون جیل سے […]

  • شامی فوج نے حماہ صوبے کا اہم قصبہ باغیوں سے واپس لے لیا

    دمشق (ملت آن لائن + آئی این پی) شامی فوج نے روسی فوج کی بھاری بمباری کی مدد سے مغربی شہر حماہ شہر کے قریب تزویراتی اہمیت کے حامل سوران قصبے کو دوبارہ اپنے تسلط میں لے لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شامی باغیوں اور مقامی افراد کے مطابق باغی جنجگوؤں نے علی الصباح جنگی […]

  • بحیرہ روم میں 2000 سے زائد تارکین وطن کو ڈوبنے سے بچا لیا گیا

    روم (ملت آن لائن + آئی این پی) بحیرہ روم میں 2000سے زائد مہاجرین اور تارکین وطن کو سمندر میں ڈوبنے سے بچا لیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اطالوی ساحلی محافظوں کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بحیرہ روم میں صرف ایک روز کے دوران دو ہزار سے زائد مہاجرین اور تارکین وطن […]