دلچسپ خبریں

افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4بچے ہلاک اور 7زخمی

  • شمالی

    کابل (ملت آن لائن + آئی این پی) افغانستان میں دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 4بچے ہلاک اور 7زخمی ہوگئے ۔افغان خبررساں ادارے ’’خاما پریس ‘‘ کے مطابق شمالی صوبہ قندوز میں دھماکے میں 4بچے ہلاک اور 7زخمی ہوگئے ۔سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ ضلع چہاردرا کے علاقے میں پیش آیا ۔نیشنل پولیس […]

  • شامی حکومت اب بھی کیمیائی جنگ کی صلاحیت رکھتی ہے: ترکی

    انقرہ / روم (ملت آن لائن + آئی این پی) ترک وزیر خارجہ مولود چاویش اوغلو نے کہا ہے کہ شامی حکومت کے پاس ابھی تک کیمیائی اسلحہ موجودد ہے،ہماری تحقیقات کا نتیجہ اس بات کا غماز ہے کہ شامی حکومت اب تک کیمیائی جنگ کی صلاحیت رکھتی ہے۔ اٹلی سے ترکی کے سرکاری ٹی […]

  • کویت میں شاعر مشرق علامہ اقبال کے نام سے سڑک منسوب

    کویت سٹی (ملت آن لائن + آئی این پی) کویت کے علاقہ فحاحیل میں پاکستان کے قومی شاعر علامہ محمد اقبال کے نام پر شارع منسوب کر دی گئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کویت سٹی کی شارع نمبر 21 کوعلامہ محمد اقبال کے نام سے منسوب کیا گیا ہے،اس شارع کو نام دینے کے […]

  • سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کرگئے

    ریاض (ملت آن لائن + آئی این پی) سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔ سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ سعدبن فیصل بن عبدالعزیز کی نمازجنازہ مسجدالحرام مکہ مکرمہ میں اداکی جائیگی پرنس […]

  • افغانستان ، امریکی اور افغان افواج کا داعش کے مضبوط ٹھکانے پر حملہ

    کابل / واشنگٹن (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکہ اور افغانستان کی خصوصی افواج نے مشرقی افغانستان میں داعش کے بہت سے محفوظ ٹھکانوں سے دولت اسلامیہ کے شدت پسندوں کا صفایا کر دیا جس پر اس نے 2015 سے قبضہ جما رکھا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ بات […]

  • ایران میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی الیکشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز

    تہران (ملت آن لائن + آئی این پی) ایران میں اگلے ماہ ہونے والیصدارتی الیکشن کیلئے رجسٹریشن کا آغاز ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران میں اگلے ماہ ہونے والے صدارتی الیکشن کیلئے مختلف امیدواروں کی جانب سے گیارہ اپریل سے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرائے جا سکتے ہیں۔ جمع کرائے گئے کاغذات کی چھان بین […]