دلچسپ خبریں

امریکہ غلطی پر ہے،داعش کی تخلیق میں بھی اس کا ہاتھ ہے،خامنہ ای

  • تہران (ملت آن لائن + آئی این پی) ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ علی خامنہ آئی نے کہا ہے کہ داعش کی تخلیق یا اس کی مدد میں امریکہ کے سابق حکام ملوث ہیں جواب داعش سے مشابہہ شر پسند گروہوں کی حوصلہ افزائی کر رہے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایران کے روحانی […]

  • خامنہ ای کے انتہائی قریبی ساتھی ابراہیم رئیسی کا صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار شریک ہونے کا اعلان

    تہران (ملت آن لائن + آئی این پی) ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتہائی قریبی ساتھی اور معتمدِ خاص ابراہیم رئیسی نے صدارتی انتخابات میں بطور امیدوار شریک ہونے کا اعلان کر دیا ۔غیر ملکی میڈیاکے مطابق یرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے انتہائی قریبی ساتھی اور معتمدِ […]

  • سعودی علما کونسل نے مصر میں بم دھماکوں کی مذمت کردی

    ریاض (ملت آن لائن + آئی این پی) سعودی عرب کے اعلی مذہبی ادارے سینئر علما کونسل نے مصر کے دو شہروں میں قبطی عیسائیوں کے گرجا گھروں میں بم دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بم حملے ایک مجرمانہ کارروائی ہیں اور اسلامی اجماع میں ان کی کوئی […]

  • عراق،موصل میں داعش کے خلاف آپریشن،32 دہشت گرد ہلاک

    بغداد (ملت آن لائن + آئی این پی) عراقی شہر موصل کے مغربی علاقوں میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشنز میں 32 دہشت گرد مارے گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی شہر موصل کے مغربی علاقوں میں دہشتگرد تنظیم داعش کے خلاف آپریشنز میں 32 دہشت گرد مارے گئے۔ محکمہ دفاع کے مطابق عالمی […]

  • بلا جواز الزام تراشی، اردن کا ایرانی سفیرکو طلب کرکے شدید احتجاج

    عمان (ملت آن لائن + آئی این پی) اردن نے بلا جواز الزام تراشی پر ایرانی سفیر کو طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے ۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کی جانب سے اردنی قیادت پر بلا جواز تنقید اور الزام تراشی پر عمان حکومت نے تہران سے سخت احتجاج کیا ہے […]

  • اسرائیلی زندانوں میں فلسطینیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال کا اعلان

    مقبوضہ بیت المقدس (ملت آن لائن + آئی این پی) اسرائیلی زندانوں میں پابند سلاسل فلسطینی اسیران نے 17 اپریل سے اسرائیلی مظالم کے خلاف بطورر احتجاج بھوک ہڑتال کا اعلان کردیا، اسرائیلی جیلوں میں فلسطینی قیدیوں کی اجتماعی بھوک ہڑتال ماضی میں بھی ہوتی رہی ہے مگر حالیہ بھوک ہڑتال کو اب تک کی […]