دلچسپ خبریں

سعودی شاہ سلمان کا صدرالسیسی کے نام خط ،دہشت گردحملوں کی شدید مذمت

  • ریاض (ملت آن لائن + آئی این پی) سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مصر کے دو شہروں میں دہشت گردی کے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سعودی شاہ سلمان نے […]

  • ترکی میں شامی جنگی طیارے کے گرفتار پائلٹ پر جاسوسی کے الزامات عائد کردیئے گئے

    انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترکی میں شامی جنگی طیارے کے گرفتار پائلٹ پر جاسوسی کے الزامات عائد کردیئے گئے ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی میں شامی جنگی طیارے کے گرفتار پائلٹ پر جاسوسی کے الزامات عائد کردیئے گئے ہیں۔ ترک ضلع حاتائے کے قصبے انطاقیہ میں گرنے والے شامی جنگی […]

  • عراق: موصل میں داعش نے نقل مکانی کرنے والوں کی نعشیں کھمبوں سے لٹکا دیں

    بغداد (ملت آن لائن + آئی این پی) عراق کے شمالی شہر موصل میں داعش نے نقل مکانی کرنے والے شہریوں کو قتل کرکے انکی نعشیں کھمبوں سے لٹکا دیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراق کے شمالی شہر موصل میں جنگی جرائم میں ملوث شدت پسند گروپ داعش نے شہری آبادی کو جنگ میں ڈھال […]

  • عسکریت پسندوں کی حمایت کرنے پر جرمنی میں ایک خاتون سمیت 5 افراد کو سزائے قید

    برلن (ملت آن لائن + اے پی پی) جرمنی کی ایک عدالت نے شام میں لڑنے والے عسکریت پسند گروپوں کی حمایت کرنے کے جرم میں ایک خاتون سمیت 4 مردوں کو قید کی سزا سنائی ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ان افراد پر الزام تھا کہ انہوں نے عسکریت پسند تنظیم ’اسلامک […]

  • کینیا نے داعش کے لیے ہیکنگ کرنے والے 2 افراد گرفتار کر لیے

    نیروبی (ملت آن لائن + اے پی پی) کینیا کی پولیس نے مبینہ طور پر’اسلامک اسٹیٹ‘(داعش) کے لیے سرکاری ویب سائٹوں کو ہیک کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق گرفتار کیے گئے افراد میں سے ایک کینیا کا شہری ہے جب کہ دوسرے شخص کا […]

  • ترکی اور جاپان کا شام میں امریکی فضائی حملے کا خیر مقدم

    انقرہ (ملت آن لائن + اے پی پی) ترکی اور جاپان نے شام میں امریکی فضائی حملے کا خیر مقدم کیا ہے ۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکی کے نائب وزیر اعظم نعمان کرتولمس نے اپنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ صدر بشارالاسد نے بربریت کا مظاہرہ کیا ہے ۔ جس کا بین […]