دلچسپ خبریں

شام میں زہریلی گیس کے فضائی حملے میں 9بچوں سمیت 60 افراد جاں بحق،100سے زائد زخمی

  • دمشق /بیروت (ملت آن لائن + آئی این پی) شام کے شمال مغربی صوبے اِدلِب میں زہریلی گیس کے فضائی حملے میں 9بچوں سمیت 60 افراد ہلاک اور 100سے زائد زخمی ہوگئے ،اپوزیشن نے اقوام متحدہ سے زہریلی گیس کے حملوں کی تحقیقات کا مطالبہ کردیا۔غیر ملکی میڈی اکے مطابق شام کے شمال مغربی صوبے […]

  • ترکی، دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشنوں میں 435 مشتبہ افراد گرفتار

    انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترکی میں سیکورٹی فورسز نے دہشتگردی کے خلا ف جاری آپریشنز کے دوران 435مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترکی کی وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ ایک ہفتے کے دوران دہشت گردی کے خلاف جدوجہد کے سلسلے […]

  • غداروں کو سبق سکھانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے،ترک صدر

    انقرہ (ملت آن لائن + آئی این پی) ترک صدر جب طیب اردگان نے کہا ہے کہ غداروں کو سبق سکھانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، ساری دنیا کو یہ بات اچھی طرح ذہن نشین کر لینی چاہیے کہ اس قوم کے عظم اور ارادے کو کبھی بھی گروی نہیں رکھا جاسکتا ہے، یہ قوم […]

  • بشارالاسد کے مستقبل کا فیصلہ شامی عوام کریں گے

    اقوام متحدہ (ملت آن لائن + آئی این پی) اقوام متحدہ میں متعین امریکی خاتون سفیر نیکی ہالے نے کہا ہے کہ ان کا ملک یہ سمجھتا ہے کہ شامی عوام اب بشارالاسد کو مزید نہیں چاہتے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مسز ہالے نے کہا کہ […]

  • افغان طالبان نے اپنے زیر تسلط صوبوں میں اثر و رسوخ کو بڑھانے کانیا منصوبہ تیار کرلیا

    کابل/برلن (ملت آن لائن + آئی این پی) افغانستان میں طالبان جنگجوں نے اپنے زیر تسلط صوبوں میں اثر و رسوخ کو بڑھانے کانیا منصوبہ تیار کرلیا، نئی حکمت عملی کے تحت طالبان صوبوں کے مابین متحرک رہنے والی یونٹس کی بجائے صوبائی سطح پر کمانڈز متعین کریں گے، عسکریت پسندوں کی توجہ صوبائی دارالحکومتوں […]

  • امریکی فوج کے یمن میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر 20 حملے،متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی

    واشنگٹن/صنعاء (ملت آن لائن + آئی این پی) امریکی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ حالیہ ایام کے دوران امریکی فوج نے یمن کے مختلف علاقوں میں القاعدہ کے ٹھکانوں پر 20 حملے کیے گئے جن میں شدت پسند تنظیم کے متعدد جنگجو ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع […]